‘اتنا جھوٹ کہ ٹیلی پرومپٹر بھی نہیں جھیل پایا’، راہول کی مودی پر تنقید

‘اتنا جھوٹ کہ ٹیلی پرومپٹر بھی نہیں جھیل پایا’، راہول کی مودی پر تنقید

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘داوؤس عالمی اقتصادی فورم’ سے خطاب کے دوران ہی تکنیکی خرابی کی وجہ سے ٹیلی پرومپٹر رک گيا اور وہ ہکا بکا رہ گئے۔ راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ یہ کہتے رہے ہیں کہ مودی لکھا ہوا ہی پڑھ سکتے ہیں۔ کانگریس پارٹی کے […]

.....................................................

سری لنکن شہری کے اہلخانہ کو سیالکوٹ تاجر برادری کی امداد قابل تحسین ہے، وزیراعظم

سری لنکن شہری کے اہلخانہ کو سیالکوٹ تاجر برادری کی امداد قابل تحسین ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز […]

.....................................................

وزیراعظم کا روسی صدر سے رابطہ، اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدم

وزیراعظم کا روسی صدر سے رابطہ، اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسلامو فوبیا سے متعلق بیان دینے پر انہیں سراہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے […]

.....................................................

پرویز خٹک سے نہ مکالمہ ہوا نہ گفتگو ہوئی، وزیراعظم سے بات کی: حماد اظہر

پرویز خٹک سے نہ مکالمہ ہوا نہ گفتگو ہوئی، وزیراعظم سے بات کی: حماد اظہر

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک سے بحث کی خبروں کی تردید کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک سے نہ مکالمہ ہوا نہ گفتگو ہوئی، انہوں نے وزیراعظم سے بات […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں، شرائط کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے: وزیراعظم

آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں، شرائط کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں اور ان کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جس طرح سکیورٹی فورسز نے ہمیں محفوظ رکھا اس پر انہیں […]

.....................................................

غیر معمولی برفباری، بڑی تعداد میں لوگوں کا مری کا رخ کرنا سانحہ کا باعث بنا، وزیراعظم

غیر معمولی برفباری، بڑی تعداد میں لوگوں کا مری کا رخ کرنا سانحہ کا باعث بنا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا اور کہا کہ لوگ بغیر موسم کا تعین کیے بڑی تعداد میں مری پہنچ گئے، غیر معمولی برفباری اور بڑی تعداد میں لوگوں کے سیاحتی مقامات کا رخ کرنا سانحہ مری کا باعث بنا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان […]

.....................................................

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مری میں بے یارو مددگار […]

.....................................................

اپوزیشن فیصلہ کن احتجاج کیلئے تیار، وزیراعظم نے بھی الرٹ کر دیا

اپوزیشن فیصلہ کن احتجاج کیلئے تیار، وزیراعظم نے بھی الرٹ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ اگلے تین ماہ انکی حکومت کیلئے انتہائی اہم ہیں اور آئندہ تین ماہ میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا لازمی ہو گا۔ یقیناً وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز شخصیت کو زمینی حقائق اور آنے والی صورتحال کا ادراک دوسرے لوگوں سے زیادہ […]

.....................................................

نواز شریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

نواز شریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈیل کی باتوں کو بے بنیاد اور قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈیل سے متعلق سوال پر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بھی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں: وزیراعظم

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بھی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی بھی پی ٹی آئی کی طرح فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے منتظر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی فنڈنگ پرالیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال کا […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں۔ کشمیر کے یوم حق خودارادیت پر صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغامات جاری کیے ہیں۔ صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کشمیریوں سے اقوام متحدہ کے حق خود […]

.....................................................

خواجہ آصف کے خلاف کیس میں حقِ جرح ختم ہونے پر وزیراعظم سے جواب طلب

خواجہ آصف کے خلاف کیس میں حقِ جرح ختم ہونے پر وزیراعظم سے جواب طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں جرح کا حق ختم کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے بیان پر جرح کا حق ختم کرنے کے سیشن کورٹ فیصلے کے خلاف خواجہ […]

.....................................................

ملزم عارف گل کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے: چیف جسٹس

ملزم عارف گل کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر ملزم کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے۔ ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی […]

.....................................................

سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، ڈالر کو باہر لیجانے کو کم کرنا ہے: وزیراعظم

سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، ڈالر کو باہر لیجانے کو کم کرنا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملک سے باہر ڈالر لے جانے کو کم کرنا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاک چین بزنس انویسمنٹ فورم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، برآمدات بڑھائے بغیر […]

.....................................................

جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کے خلاف ہیں: طاہر اشرفی

جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کے خلاف ہیں: طاہر اشرفی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سیالکوٹ سانحہ کا اسپیڈی ٹرائل کریں۔ بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا، اسلام مکمل امن اور آشتی کا دین […]

.....................................................

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک مستعفی ہو گئے

سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک مستعفی ہو گئے

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ ایک متنازعہ سیاسی معاہدے پر دستخط کرنے کے چند ہفتوں بعد ہی مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق عبدااللہ حمدوک نے اتوار کے روز ایک ٹیلی ویژن خطاب میں اپنے استعفے کا اعلان […]

.....................................................

یمن میں ایرانی اسلحہ پڑوسی ممالک کے لیے خطرہ ہے: وزیراعظم

یمن میں ایرانی اسلحہ پڑوسی ممالک کے لیے خطرہ ہے: وزیراعظم

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے وزیراعظم مُعین عبدالملک نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں کے ہاتھ میں موجود ایرانی ہتھیار پڑوسی ممالک اور بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے یکساں خطرہ ہیں۔ انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران پورے ملک کو کنٹرول کرنے کے لیے مارب کو کنٹرول […]

.....................................................

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ یہ بات وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ آن لائن مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا ہے کہ معاشرے کو کرپشن اور جنسی جرائم کا سامنا ہے، […]

.....................................................

دور حاضر کا نظام الملک

دور حاضر کا نظام الملک

تحریر: نسیم الحق زاہدی سلاطین آل سلجوق علم و فضل کے قدردان تھے ان کی کامیابی کی بنیادی وجہ بھی یہی تھی کہ وہ شہنشاہوں جیسے دربار نہ تو لگاتے اور نہ ہی سجاتے تھے اس لیے وہ خوشامدیوں اور درباریوں کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے تھے ۔ان کے فیصلے دوٹوک اور اٹل ہوتے […]

.....................................................

شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے: وزیراعظم

شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کو نوکری کی درخواست قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے مگر حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے۔ […]

.....................................................

360 ارب کے نئے ٹیکس، قومی اسمبلی میں آج منی بجٹ پیش کیا جائے گا

360 ارب کے نئے ٹیکس، قومی اسمبلی میں آج منی بجٹ پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے 360 ارب روپے کا منی بجٹ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعدآج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیراعظم نے منی بجٹ کی منظوری کیلیے کابینہ کا اجلاس آج دوپہر طلب کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنا دیا: وزیراعظم

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنا دیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے اس دوران سابق حکومتوں کو بھی […]

.....................................................

صومالی صدر نے وزیراعظم کے اختیارات معطل کر دیے

صومالی صدر نے وزیراعظم کے اختیارات معطل کر دیے

صومالیہ (اصل میڈیا ڈیسک) صومالی صدر محمد عبداللہ محمد نے ملکی وزیراعظم کے اختیارات معطل کردیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسا بدعنوانی کے ایک معاملے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ملکی نائب وزیر اطلاعات نے صدر کے عمل کو ’بالواسطہ بغاوت‘ کے برابر قرار دیا ہے۔ صومالی صدر محمد عبداللہ محمد نے […]

.....................................................

’نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوں گا‘

’نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوں گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو انہیں 24 گھنٹوں میں ویزا جاری ہو گا اور ٹکٹ کے پیسے میں اپنی جیب سے دوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ بیماری […]

.....................................................