بے نظیر بھٹو کا سیاسی کردار

بے نظیر بھٹو کا سیاسی کردار

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کو اس بات کا بھی اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم بنیں ملک عزیز کے اس اہم عہدے پہ انہیں دو بارکام کرنے کا موقع ملا،دونوں بار کرپشن اور بد عنوانی کے الزامات کے باعث ان کی […]

.....................................................

کرپشن سے پاک معاشرے اور شہریوں کی مدد کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

کرپشن سے پاک معاشرے اور شہریوں کی مدد کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت قائد اعظم کے وژن کے مطابق کرپشن سے پاک معاشرے اور پسماندہ شہریوں کی مدد کے لیے کوشاں ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم قائد کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری […]

.....................................................

’پیغمبر اسلام کی توہین آزادی اظہار نہیں‘، روسی صدر پیوٹن کا بیان، وزیراعظم کا خیر مقدم

’پیغمبر اسلام کی توہین آزادی اظہار نہیں‘، روسی صدر پیوٹن کا بیان، وزیراعظم کا خیر مقدم

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں۔ روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کو سالانہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں روسی صدر کا کہنا […]

.....................................................

پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں

پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں

تحریر : میر افسر امان پنجابی کی کہاوت ہے کہ اگر پیٹ کو روٹی ہی میسر نہیں ہوئی تو اچھی اچھی باتیں کس کام کیں۔ آئی ایم یف نے ملک میں مہنگاہی کا طوفان بر پاہ کر دیا ہے۔ اور وزیر اعظم صاحب عوام کو تسلیاں دیتے ہیں کہ گھبرانا نہیں سب ٹھیک ہوجائے گا […]

.....................................................

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالر کی کمی ہو جاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون ٹیکناپولس کا افتتاح کیا اور اس موقع پر […]

.....................................................

وزیراعظم کو کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی، خیبرپختونخوا حکومت

وزیراعظم کو کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی، خیبرپختونخوا حکومت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات اور ناکامی کے ذمہ داروں کے تعین پر مبنی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور ٹکٹوں کے حوالے سے اب تک کوئی انکوائری ہوئی ہے اور نہ ہی ایسی […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم کے طلب کرنے پر محمود خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم کو بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزرا کو […]

.....................................................

’مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہونگے‘

’مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہونگے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہونے سے متعلق گفتگو کی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی (ن) لیگ کی جانب سے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں سب سے آگے شہباز شریف ہی […]

.....................................................

شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہو گئے

شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت فیاض احمد ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوگئے۔ خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کیلیے پولنگ صبح نو شروع ہوئی جو سہ پہر چار بجے تک جاری رہی۔ الیکشن میں 124 ووٹ ڈالے […]

.....................................................

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جہاں 23 مارچ اور 14 اگست اپنے جلو میں خوشیوں کا پیغام لے کر آتے ہیں، وہیں 16 دسمبر رنج ومہن کے فسانے سنانے چلا آتا ہے۔ ہم 16 دسمبر کی کربناک یادوں کو ذہن سے کھُرچنے کی جتنی جی چاہے شعوری کوشش کر لیں، ہمارا لاشعور اُنہیںہر دم تازہ […]

.....................................................

کرسمس پر لاک ڈاؤن، برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی دھمکی

کرسمس پر لاک ڈاؤن، برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی دھمکی

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کرسمس پر لاک ڈاؤن لگانے کی صورت میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اومیکرون کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث وزیراعظم بورس جانسن کرسمس پرمکمل لاک ڈاؤن لگانے پرغورکررہے ہیں۔ممکنہ لاک ڈاؤن کیخلاف کابینہ […]

.....................................................

او آئی سی اجلاس؛ دنیا کے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، وزیراعظم

او آئی سی اجلاس؛ دنیا کے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیاکے کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل نہیں دیکھے، اور افغان حالات کے باعث سب سے زیادہ پاکستان نے نقصان اٹھایا۔ اوآئی سی وزرائےخارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 41 سال بعد او آئی سی […]

.....................................................

کیا وزیراعظم کی طرح عام پاکستانی بھی ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش ہو سکتا ہے، سراج الحق

کیا وزیراعظم کی طرح عام پاکستانی بھی ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش ہو سکتا ہے، سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کیا عام پاکستانی بھی وزیراعظم کی طرح ویڈیولنک پر عدالت میں پیش ہوسکتا ہے۔ سراج الحق نے ایوان اقبال لاہور میں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس شاہی چابی سے ہم نے دنیا کوفتح کیا آج […]

.....................................................

تمام بجلی منصوبے پالیسی کے مطابق نیپرا کی منظوری سے لگے: معاون خصوصی برائے سی پیک

تمام بجلی منصوبے پالیسی کے مطابق نیپرا کی منظوری سے لگے: معاون خصوصی برائے سی پیک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ بجلی نہیں پیدا کی گئی۔ خالد منصور کا کہنا تھا بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کم از کم 30 سے 35 فیصد تک اضافی بجلی ہونی چاہیے لیکن پاکستان […]

.....................................................

قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا: وزیراعظم

قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک کے 7 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کا دن […]

.....................................................

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشتگردی کیسے اکٹھے ہو گئے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں اور کوئی بھی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

ہم جس میں بَس رہے ہیں

ہم جس میں بَس رہے ہیں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر دیارِ غیر میں آئے تھے سکون کے چند لمحے گزارنے لیکن 3 دسمبر کو سیالکوٹ میں ہونے والے سانحے نے سارا سکون ہی برباد کر دیا۔ ہمارا پریانکا کمارا سے سوائے انسانیت کے کوئی رشتہ نہیں۔ شاید اِسی لیے ذہن سے بار بار جھٹکنے کے باوجود اُس کا شعلوں میں […]

.....................................................

بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا، پریٹی پٹیل کے برطانوی وزیراعظم بننے کے امکانات

بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا، پریٹی پٹیل کے برطانوی وزیراعظم بننے کے امکانات

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل برطانیہ کی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی صورت بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل کنزرویٹو پارٹی کی طرف سے برطانوی وزیراعظم کے […]

.....................................................

ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

میانوالی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا سب سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ میانوالی میں سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا سارا زور تعلیم پر ہے، خواتین کے لیے تعلیم بہتر کرنا […]

.....................................................

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت، وزیراعظم کا بیان کافی، دفترخارجہ

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت، وزیراعظم کا بیان کافی، دفترخارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر بلائی گئی ڈیموکریسی کانفرنس میں پاکستان کی طرف سے شرکت سے انکار کے بعد دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کی اہمیت کو اُجاگر کر کے اسے خوش کرنے کی تو کوشش کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا […]

.....................................................

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبے کے آزمائشی آپریشنز کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کے افتتاح کے لیے آج کراچی پہنچے، افتتاح کےموقع پر وفاقی وزیر اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر بھی وزیراعظم […]

.....................................................

پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتا: وزیراعظم

پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ بننا نہیں چاہتا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا چاہتے ہیں چین اور امریکا میں سرد مہری ختم اور فاصلے دور کر سکیں۔ عمران خان کا کہنا […]

.....................................................

سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا گیا اور اجلاس میں سیالکوٹ سانحہ سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ اس […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کی سیالکوٹ واقعے کی مذمت

وزیراعظم اور آرمی چیف کی سیالکوٹ واقعے کی مذمت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری منیجر پرانتھا کمارا کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ سری لنکن منیجرکو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان […]

.....................................................