سعودی عرب کی گستاخانہ خاکوں کی مذمت ، اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش مسترد

سعودی عرب کی گستاخانہ خاکوں کی مذمت ، اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش مسترد

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ امن کے پیامبر حضرت محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یا کسی بھی دوسرے رسول کے متعلق گستاخانہ خاکوں کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ اس کے ساتھ مملکت اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کی ہر کوشش مسترد کرتی […]

.....................................................

پشاور میں دہشتگردی کا واقعہ، اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور میں دہشتگردی کا واقعہ، اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار خان نے وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہو گئے جس کے بعد دو روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے رام باغ میں داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے قابض بھارتی […]

.....................................................

پاک فوج زندہ باد

پاک فوج زندہ باد

تحریر : حنا ثروت پاکستانی فوج دنیا کی بہترین افواج میں شمار ہوتی ہے۔زلزلہ ہو،سیلاب ہو یا دہشتگردی ہر محاز پر پاک فوج نے مثالی کردار ادا کیا۔پاکستان چونکہ کئی دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے جس میں نہ صرف پاک فوج کے جوان بلکہ بزرگ،خواتین اور بچے بھی شہید ہوئے۔ایک دہائی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر […]

.....................................................

پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے: احسن اقبال

پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا تھا پاکستان کو آج سنگین خطرات کا سامنا ہے، بدگمانی پھیلانے والے […]

.....................................................

دنیا بھر میں ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے: امریکا

دنیا بھر میں ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران اور شمالی کوریا کے جوہری پروگراموں کو بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرات قرار دیتے ہوئے ان سے نمٹنے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی وزیر برائے توانائی ڈین پریوٹ نے برسلز میں بین الاقوامی جوہری توانائی […]

.....................................................

امریکا ہمیں اور پاکستان کو دشمن نہ سمجھے، چین

امریکا ہمیں اور پاکستان کو دشمن نہ سمجھے، چین

یجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے نائن الیون کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو یہ حقیقت سمجھنی چاہیے کہ دہشت گردی اور کورونا […]

.....................................................

دہشت گردی کے لیے ‘فنڈنگ’ امریکا نے ایران کے مزید 11 ادارے بلیک لسٹ کر دیے

دہشت گردی کے لیے ‘فنڈنگ’ امریکا نے ایران کے مزید 11 ادارے بلیک لسٹ کر دیے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے تیل اور پیٹرو کیمیکل شعبوں میں کام کرنے والے 11 ایرانی اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ ان اداروں پر دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو فنڈز فراہم کرنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔ پومپیو نے اپنے ٹویٹر […]

.....................................................

قطر کی دہشت گردی کی پشت پناہی کے باعث دوحا کا بائیکاٹ کرنا پڑا: متحدہ عرب امارات

قطر کی دہشت گردی کی پشت پناہی کے باعث دوحا کا بائیکاٹ کرنا پڑا: متحدہ عرب امارات

دوحا (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ خلیجی ریاست قطر کا بائیکاٹ دوحا کی دہشت گردی کی حمایت اور پشت پناہی کی وجہ سے کرنا پڑا ہے۔ ہالینڈ میں امارات کی خاتون سفیرہ حصہ عبداللہ العتیبہ نے ایک بیان میں‌ کہا کہ قطر کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کی حمایت […]

.....................................................

اسرائیل سے تعلقات اور سوڈان کے دہشت گردی کے معاملے کو الگ الگ رکھا جائے: عبداللہ حمدوک

اسرائیل سے تعلقات اور سوڈان کے دہشت گردی کے معاملے کو الگ الگ رکھا جائے: عبداللہ حمدوک

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کہا ہے کہ ان کی امریکی وزیر خارجہ کےساتھ براہ راست اور شفاف بات چیت ہوئی ہے۔ پندرہ سال کے بعد کسی امریکی وزیر خارجہ کا یہ سوڈان کا پہلا دورہ ہے۔ عبداللہ حمدوک نے کہا کہ ان مذاکرات میں سوڈان کو امریکا کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم جاری، مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم جاری، مزید 3 نوجوان شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت اور ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور وادی میں مودی سرکار کی جانب سے لگائے گئے کرفیو کو ایک برس بھی ہو چکا ہے۔ […]

.....................................................

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نعیم ارشد انتقال کر گئے

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نعیم ارشد انتقال کر گئے

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نعیم ارشد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق جج نعیم ارشد کو گاڑی چلاتے ہوئے راولپنڈی میں دل کا دورہ پڑا اور وہ جان کی بازی ہار گئے۔ نعیم ارشد کا تعلق ملتان سے تھا جہاں وہ 10 […]

.....................................................

کلبھوشن کیس بھارت آخر چاہتا کیا ہے

کلبھوشن کیس بھارت آخر چاہتا کیا ہے

تحریر : حنید لاکھانی حسین مبارک پٹیل کے فرضی نام سے پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے کلبھوشن یادیو نے کچھ دیر کے لیے تو سوچا ہوگا کہ جب انڈین سفارتکاورں نے مجھ سے بات ہی نہیں کرنی تھی تو مجھ سے ملنے کی رسائی کی مانگی گئی تھی ۔ کیونکہ کلبھوشن کے معاملے میں […]

.....................................................

وارث اور بے وارث

وارث اور بے وارث

تحریر : ناصر اقبال خان دن بھر رضائی پر تمہارا اختیار ہو گا جبکہ رات بھر میرے استعمال میں رہے گی ،دوچار پائیوں میں سے ایک پرتم اور دوسری پر میں سویا کروں گا ۔ ہماری واحد گائے آگے سے تمہاری جبکہ پیچھے سے میری ملکیت ہوگی ۔گائے کے منہ پر تمہارا حق ہے اسلئے […]

.....................................................

امریکی عدالت نے 25 سال قبل الخبر دھماکوں میں ایران کو قصور وار قرار دیا

امریکی عدالت نے 25 سال قبل الخبر دھماکوں میں ایران کو قصور وار قرار دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی ایک عدالت نے 25 سال پیشتر سعودی عرب کے الخبر شہر میں الخبر ٹاور میں ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری ایران پر عاید کی ہے۔ ان دھماکوں میں 19 امریکی فوجی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔ امریکی عدالت کے فیصلے کے مطابق اس دہشت گردانہ کارروائی […]

.....................................................

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا۔ اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر بھی پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا۔ پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل […]

.....................................................

دہشت گردی پر امریکا کی عالمگیر رپورٹ 2019

دہشت گردی پر امریکا کی عالمگیر رپورٹ 2019

تحریر : قادر خان یوسف زئی امریکی انتظامیہ کی جانب سے عالمگیر دہشت گردی 2019 پر مشتمل رپورٹ جاری کی گئی، جس میں مختلف ممالک کے حوالے سے امریکا اپنی پالیسی کے تحت موقف سامنے لایا۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان سرد تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے۔ جس میں پاکستان پر مختلف نوعیت کے […]

.....................................................

امریکا: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے کردار کی تحسین

امریکا: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے کردار کی تحسین

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی […]

.....................................................

پاکستان جبری گمشدگیوں کو جرم قرار دے، ایمنسٹی کا مطالبہ

پاکستان جبری گمشدگیوں کو جرم قرار دے، ایمنسٹی کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے جبری گمشدگیوں کو قانوناﹰ جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی کے مطابق جبری گمشدگی ’دہشت گردی کا ایک طریقہ‘ ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان پر زور دیا کہ وہ […]

.....................................................

کفر کی حکومت تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم اور جبر کی نہیں

کفر کی حکومت تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم اور جبر کی نہیں

تحریر : جاوید شاکر حضرت علی علیہ السلام کا ارشاد ہے ” کفر کی حکومت تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم اور جبر کی نہیں” ۔یہ کبھی نہیں ہوا کہ ناحق قتل کئے گئے ہوں اور قاتل بچ جائیں ۔خدا کے ہاں دیر تو ہے اندھیر نہیں قاتل جتنے بھی طاقت ور ہوں آخر […]

.....................................................

فرانسيسی افواج نے القاعدہ کی شمالی افریقی شاخ کے سربراہ کو ہلاک کر دیا

فرانسيسی افواج نے القاعدہ کی شمالی افریقی شاخ کے سربراہ کو ہلاک کر دیا

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے مطابق عبدل مالک دروک دل مالی میں انسداد دہشت گردی کی ایک کارروائی کے دوران مارا گیا۔ دروک دل شمالی افریقہ میں دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ سے وابستہ تمام گروہوں کا سربراہ تھا۔ فرانسيسی وزير دفاع نے جمعے کی شب اس بات کی تصدیق کی کہ الجزائر سے […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 2 روز میں 15 کشمیری شہید

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 2 روز میں 15 کشمیری شہید

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں صرف 2 روز کے دوران 15 کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں آج مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے، دونوں نوجوانوں کو ضلع پلوامہ میں […]

.....................................................

بلوچستان: دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر

بلوچستان: دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مچھ میں گزشتہ رات دہشتگردوں […]

.....................................................