ٹی وی اور اسمارٹ فون، چھوٹے بچوں کی ذہنی صحت کے دشمن ہیں، تحقیق

ٹی وی اور اسمارٹ فون، چھوٹے بچوں کی ذہنی صحت کے دشمن ہیں، تحقیق

ہیلسنکی: فن لینڈ میں ایک طویل تحقیق کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ دیر تک ٹی وی، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر کارٹون فلمیں وغیرہ دیکھنے والے چھوٹے بچے صرف پانچ سال کی عمر میں کئی طرح کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یہ تحقیق ہیلسنکی سینٹرل ہاسپٹل میں بچوں کی […]

.....................................................

اسمارٹ فون کمسن بچوں کیلئے انتہائی خطرناک

اسمارٹ فون کمسن بچوں کیلئے انتہائی خطرناک

ماہرین کا کہنا ہے کہ 18 ماہ سے کم عمر بچوں کا اسمارٹ فون استعمال کرنا خطرے سے خالی نہیں۔ یورنیورسٹی آف ٹورنٹو کے محقیقین نے کم عمر بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے اور اس کی صورت میں ہونے والے نقصانات پر تحقیق کی جس کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے بچے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 23/8/2016

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 23/8/2016

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مصطفی آباد محلہ چوہدریاں والا میں کمسن بچے سے بد فعلی، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی، تفصیلات کے مطابق محلہ چوہدریاں والا مصطفی آباد کے رہائشی منیر احمد جٹ نے تھانہ مصطفی آباد میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرا ساڈھے پانچ سالہ بیٹا […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/2/2016

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/2/2016

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نواحی گائوں چھٹیانوالہ میں کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش ناکام، نظام دین کا 8سالہ بیٹے ثاقب کو ملزم انس ساتھ لے گیا ، بچے کے شور پر اہل علاقہ کی مداخلت سے کوشش ناکام، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں چھٹیانوالہ میں نظام الدین کا 8سالہ بیٹا ثاقب نظام مولوی مقصود […]

.....................................................

مولانا طیب طاہری کے نوجوان بیٹے ٹریفک حادثے میں جان بحق

مولانا طیب طاہری کے نوجوان بیٹے ٹریفک حادثے میں جان بحق

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) جمعیت اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان کے امیر مولانا طیب طاہری کے نوجوان بیٹے ٹریفک حادثے میں جان بحق ہو گئے ۔مرحوم یمان طیبی کی نماز جنازہ آبائی گاوں پنج پیر ضلع صوابی میں ادا کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق جمعیت اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان کے امیر مولانا طیب طاہری کے […]

.....................................................

بھارت میں اونچی ذات کے ہندوؤں نے دلت خاندان کے 2 کمسن بچوں کو زندہ جلا ڈالا

بھارت میں اونچی ذات کے ہندوؤں نے دلت خاندان کے 2 کمسن بچوں کو زندہ جلا ڈالا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے صرف مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ نہیں کررکھا بلکہ نچلی ذات کے ہم مذہب لوگوں کا جینا بھی دو بھر کررکھا ہے ایسا ہی واقعہ ہریانہ میں پیش آیا ہے جہاں اونچی ذات کے ہندوؤں نے دلت خاندان کے گھر میں گھس کر اس کے 2 کمسن […]

.....................................................

رحیم یارخان میں 20 کمسن بچوں سے زیادتی کے مقدمات درج

رحیم یارخان میں 20 کمسن بچوں سے زیادتی کے مقدمات درج

رحیم یارخان (جیوڈیسک) دو ماہ کے دوران ضلع بھر میں 20 کمسن بچوں سے زیادتی کے مقدمات درج کئے گئے ہیں جبکہ با اثر ملزمان ابھی تک آزاد گھوٕم رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق زیادتی کاشکار ہونے والے زیادہ تر بچوں کی عمریں 7 سے 11 سال کے درمیان ہیں جبکہ بچوں سے زیادتی کے […]

.....................................................

تھیلیسیمیا میں مبتلا کمسن بچے کی خواہش، ایک دن کیلئے سپاہی بنا دیا گیا

تھیلیسیمیا میں مبتلا کمسن بچے کی خواہش، ایک دن کیلئے سپاہی بنا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میک اے وش فاؤنڈیشن کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے شعیب کی پاک فوج میں سپاہی بننے کی خواہش پوری کر دی گئی۔ کمسن شعیب کو ایک دن کے لئے سپاہی بنایا گیا۔ شعیب نے بطور سپاہی ایک دن ملیر کینٹ میں فوجی جوانوں کے ہمراہ گزارا۔ آرمی […]

.....................................................

ماں باپ میں علیحدگی ،کمسن بچے پناہ کیلئےلاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

ماں باپ میں علیحدگی ،کمسن بچے پناہ کیلئےلاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) محبت کی شادی کرنے والے جوڑے میں علیحدگی ہو گئی، کمسن بچے پناہ کے لئے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ باپ بیرون ملک چلا گیا جبکہ ماں بچوں کو چھوڑکر اپنے بھائیوں کے پاس ملتان چلی گئی۔ 6سالہ عمر اور اس کی 5 سالہ بہن آمنہ اپنے وکیل کے ہمراہ لاہور ہائی کورٹ […]

.....................................................

معراج عمرانی کو چار کمسن بچوں سمیت چھ افراد کے ہمراہ قتل کر دیا گیا

معراج عمرانی کو چار کمسن بچوں سمیت چھ افراد کے ہمراہ قتل کر دیا گیا

سبی (محمد طاہر عباس) ایس ڈی او لوکل گورنمنٹ معراج عمرانی کو چار کمسن بچوں سمیت چھ افراد کے ہمراہ قتل کر دیا گیا ،پانچ زخمی ہوگئے ،ملزمان واردات کے بعد فرار ،ہلاک وزخمی ہونے والوں کا تعلق عمرانی قبائل ایک ہی خاندان سے ہے ،سانحہ پرانی شمنی بتائی جاتی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

شیخوپورہ: اسکول کے بچوں کی گاڑی الٹ گئی، چالیس بچے زخمی

شیخوپورہ: اسکول کے بچوں کی گاڑی الٹ گئی، چالیس بچے زخمی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں مریدکے روڈ پر اسکول کے بچوں کی گاڑی الٹ گئی۔ چالیس بچے زخمی ہو گئے۔ حادثہ مرید کے روڈ پر دوپہر دو بجے کے قریب اُس وقت پیش آیا جب سکول سے چھٹی کے بعد پیٹر انجن گاڑی سوار بچے بچیاں ہنسی خوشی گھر واپس آ رہے تھے۔ بچوں سے بھری […]

.....................................................

میکلرائے چین میں ننھے بچوں کی کوچنگ کرنے لگے

میکلرائے چین میں ننھے بچوں کی کوچنگ کرنے لگے

شنگھائی (جیوڈیسک) سٹار گالفر روری میکلرائے چین میں ننھے بچوں کی کوچنگ کرنے لگے۔ ہونہار لڑکیوں نے بھی گالف کلینک میں شرکت کی۔ شنگھائی میں سجا یہ گالف کورس کسی ایونٹ کے لیے نہیں بلکہ عالمی چیمپئن روری میکلرائے نے گالف کا کلینک شروع کیا ہے جس میں ہر عمر کے گالف شائقین نے شرکت […]

.....................................................

مسجد کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق کمسن بچے سمیت تین افراد زخمی

مصطفی آباد: مسجد کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق کمسن بچے سمیت تین افراد زخمی، نواحی گائوں ستوکی میں دوبارہ تعمیر کیلئے مسجد کو شہید کیا جا رہا تھا کہ چھت گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں ستوکی میں مسجد اہلحدیث ایک مینار والی کی دوبارہ تعمیر کے سلسلہ میں مسجد کو […]

.....................................................