چوہدری افتخار عدلیہ کیلئے باعث افتخار

چوہدری افتخار عدلیہ کیلئے باعث افتخار

افتخار محمد چودھری 2005 سے پاکستان کی عدالت عظمٰی کے منصف اعظم ہیں۔ وہ پاکستان کی تاریخ میں صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے پہلے چیف جسٹس ہیں۔ 9 مارچ 2007ء کواس وقت کے صدر پاکستان اور فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے بدعنوانی کے الزامات کے تحت انہیں ان کے عہدے […]

.....................................................

قزاقستان سے روسی خلائی راکٹ تین خلانوردوں کو لے کر روانہ ہو گیا

قزاقستان سے روسی خلائی راکٹ تین خلانوردوں کو لے کر روانہ ہو گیا

قزاقستان (جیوڈیسک) قزاقستان سے روسی خلائی راکٹ تین خلانوردوں کو لے کر روانہ ہو گیا۔ روس کا خلائی جہاز سویوز قزاقستان میں واقع خلائی اڈے بیکانور سے روس ، امریکا اور اٹلی کے خلابازوں کو لے کر روانہ ہوا۔ تینوں خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 6 ماہ قیام کریں گے۔ راکٹ اپنی منزل تک […]

.....................................................

ملتان،یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدرعلی گیلانی کو اغوا کر لیا گیا

ملتان،یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدرعلی گیلانی کو اغوا کر لیا گیا

ملتان (جیو ڈیسک )ملتان سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔نامعلوم افراد کی فائرنگ سے علی حیدر گیلانی کے ڈرائیور جاں بحق ہو گئے ۔ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔علی حیدر گیلانی جلسے سے خطاب کے لیے جا رہے تھے کہ راستے میں متی تل […]

.....................................................

طاہر القادری کے فلسفے سے ہم اتفاق نہیں کرتے،گیلانی

طاہر القادری کے فلسفے سے ہم اتفاق نہیں کرتے،گیلانی

ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگر طالبان پرامن رہ کر ملکی مضبوطی کے لیئے کام کرنا چاہیں تو انھیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ بشیر بلور کی شہادت ملک کے لیئے […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں گیلانی کے اقدامات کی توثیق کا بل منظور

قومی اسمبلی میں گیلانی کے اقدامات کی توثیق کا بل منظور

قومی اسمبلی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اقدامات کو آئینی تحفظ دینے کا بل منظور کر لیا۔ مسلم لیگ نون نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی نے تجارتی تنظمیوں کی رجسٹریشن اور ریگولیشن بل 2012 کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس یاسیمن رحمن […]

.....................................................

وزیر اعظم کو نکالا تو یہ ملک ٹوٹنے کے مترادف ہوگا،اسکی ذمہ د ار عدلیہ ہوگی،گیلانی

وزیر اعظم کو نکالا تو یہ ملک ٹوٹنے کے مترادف ہوگا،اسکی ذمہ د ار عدلیہ ہوگی،گیلانی

لاہورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ نے اپنے فیصلے میں خود 6 آپشن دیے تھے،عدلیہ سیاسی جماعت نہیں ، اسکا کوئی سیاسی ایجنڈانہیں ہوناچاہیے۔کوئی بھی اس چیز کو پسند نہیں کریگاکہ عدلیہ کا سیاسی ایجنڈا ہو،لاہور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کو […]

.....................................................

مرحبا عدلیہ

مرحبا عدلیہ

ہم نے تو گیلانی صاحب کے انگلینڈ کے دورے پر ہی صاف کہہ دیا تھا کہ یہ اُن کا بطور وزیرِ اعظم آخری دورہ ہے جس میں وہ اہلِ خانہ کے ساتھ مِل کر جی بھر کے ہلہ گُلا اور خریداری کریں گے کیونکہ میرے خیال میں یہ بُجھتے دیئے کی آخری لَو تھی ۔چنانچہ […]

.....................................................

کڑوا سچ

کڑوا سچ

اس میں شک و شبہ کی مطلق کوئی گنجائش نہیں کہ افتحار محمد چوہدری نے پی سی او کے تحت حلف اٹھا یا تھا اور جنرل پرویز مشرف کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے والے ججز میں وہ بھی شامل تھے۔ جنرل پرو یز مشرف کو تین سال تک اقتدار میں رہنے اورآئین کو […]

.....................................................

ملک کی سالمیت کو حکمرانوں سے خطرات لاحق ہیں،نوازشریف

ملک کی سالمیت کو حکمرانوں سے خطرات لاحق ہیں،نوازشریف

حافظ آباد : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سزا کے بعد یوسف رضا گیلانی وزیراعظم نہیں رہے۔ حافظ آباد میں جلسے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ وزیراعظم کو عدالت اور عوام کا فیصلہ ہر صورت منوا کر رہیں گے۔ وزیراعظم مجرم ہونے کے باوجود اپنے عہدے […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم کے بیٹے علی موسی گیلانی وطن پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم کے بیٹے علی موسی گیلانی وطن پہنچ گئے

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی وطن پہنچ گئے۔موسی گیلانی کیمکل کوٹہ کیس میں نامزد ہیں۔ وہ چند روز پہلے ہنی مون کے لئے ساتھ افریقا گئے تھے ، وزیر اعظم نے انھیں اپنا دورہ مختصر کر کے وطن پہنچنے اور مقدمے کا سامنا […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی پیر کو جنوبی کوریا جائینگے

وزیراعظم گیلانی پیر کو جنوبی کوریا جائینگے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف ر ضا گیلانی پیر چھبیس مارچ کو نیوکلیئر سیکیورٹی پر دو روزہ عالمی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیئول جائیں گے۔ وزیراعظم کیہمراہ سیئول جانے والے اعلی سطحی وفد میں چین میں پاکستانی سفیر مسعود خان بھی شامل ہیں۔ کانفرنس میں ترپن سے زائد […]

.....................................................