رانا ثنا کی یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ، حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی

رانا ثنا کی یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ، حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ آئندہ 9 ماہ میں حکومت نہ رہے۔ فیصل آباد میں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو ملک کی ترقی کی سزا دی جا رہی ہے۔ رانا ثنا کا […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں نہ آنا ناقابل فہم،ن لیگ

یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں نہ آنا ناقابل فہم،ن لیگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک بل بلڈوز کرنے والوں نے اپنی آزادی و خود مختاری کا سودا کیا ہے، انہیں خوش ہونے یا فخر کرنے کے بجائے ندامت ہونی چاہیے. لیڈر آف دی اپوزیشن یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں نہ آنا […]

.....................................................

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی۔ یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما اٹلی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔ سابق وزیراعظم کے اسٹاف کا بتانا ہے کہ […]

.....................................................

(ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی، ملبہ صرف پی پی پر گرانا چاہتی ہے: گیلانی

(ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی، ملبہ صرف پی پی پر گرانا چاہتی ہے: گیلانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) خود بھی استعفے نہیں دینا چاہتی اور […]

.....................................................

اپوزیشن کو لے کر چلیں گے اور حکومت کی بھی آواز بنیں گے: یوسف رضا گیلانی

اپوزیشن کو لے کر چلیں گے اور حکومت کی بھی آواز بنیں گے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہےکہ وہ تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے اور کبھی مشکل ہوئی تو حکومت کی جانب سے بھی بولیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں نے پی ڈی ایم کے […]

.....................................................

حکومت کا ”حربہ” اور زرداری کی”جادوگری و تجربہ”کیا رنگ لائے گا

حکومت کا ”حربہ” اور زرداری کی”جادوگری و تجربہ”کیا رنگ لائے گا

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن میں منتخب ہونے والے تمام سینیٹرزکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دی یوسف رضا گیلانی اور فیصل وواڈا سمیت 48 نئے سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور فیصل وائوڈا کے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی

الیکشن کمیشن نے گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف نے ویڈیو اسکینڈل کی بنیاد پر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا کی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کی جیت میں پیسہ چلا ہے، شوکت یوسف زئی

یوسف رضا گیلانی کی جیت میں پیسہ چلا ہے، شوکت یوسف زئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت میں بالکل پیسہ چلا ہے، تحقیقات ہونی چاہیے کہ گيلانی کو ووٹ کہاں سے پڑے؟ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں آج جمہوریت کے […]

.....................................................

یوسف گیلانی کی فتح کا مارجن کم ہے، زیادہ ہونا چاہیے تھا، آصف زرداری

یوسف گیلانی کی فتح کا مارجن کم ہے، زیادہ ہونا چاہیے تھا، آصف زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے انتخاب میں فتح کا مارجن کم ہے، اسے زیادہ ہونا چاہیے تھا۔ یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کے سوال پر سابق صدر کا کہنا تھاکہ اس حوالے سے پارٹی سوچے گی اور پی ڈی ایم اس معاملے […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کی فتح، وزیر اعظم کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

یوسف رضا گیلانی کی فتح، وزیر اعظم کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی نے حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کو اپ سیٹ شکست دیدی

سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی نے حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کو اپ سیٹ شکست دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان مقابلے کا نتیجہ سامنے آ گیا۔ جنرل نشست پر یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق 340 ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے یوسف رضا گیلانی […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: ن لیگ ڈنکے کی چوٹ پر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیگی: سعد رفیق

سینیٹ الیکشن: ن لیگ ڈنکے کی چوٹ پر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیگی: سعد رفیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ن لیگ ڈنکے کی چوٹ پر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ انتخابات کے […]

.....................................................

بظاہر نظر آ رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر نیوٹرل ہے: یوسف رضا گیلانی

بظاہر نظر آ رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر نیوٹرل ہے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے بظاہر نظر آ رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر نیوٹرل ہے۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

گیلانی کی فتح حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو گی

گیلانی کی فتح حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا سینٹ الیکشن جیتنا پیپلزپارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کیلیے بھی امتحان ہوگا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا سینٹ الیکشن جیتنا پیپلزپارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کیلیے بھی امتحان ہوگا۔ اگر وہ جیت جاتے ہیں تو حکومت کیلیے خطرے کی […]

.....................................................

ملتان میں ریلی نکالنے پر یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان میں ریلی نکالنے پر یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان میں ریلی نکالنے، قلعہ قاسم باغ میں توڑ پھوڑ اور کنٹینرز ہٹانے پر سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے چاروں بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملتان پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے 30 کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار […]

.....................................................

عام انتخابات وقت پر اور شفاف ہونے چاہیئں: یوسف رضا گیلانی

عام انتخابات وقت پر اور شفاف ہونے چاہیئں: یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ آئین اور جمہوریت کی بالادستی کے لیئے کام کیا، عام انتخابات وقت پر اور شفاف ہونے چاہیئں۔ ملتان میں دربار موسیٰ پاک میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

حسین حقانی کو امریکی سپیشل آپریشن فورسز کو ویزہ جاری کرنے کا اختیار نہیں دیا: یوسف رضا گیلانی

حسین حقانی کو امریکی سپیشل آپریشن فورسز کو ویزہ جاری کرنے کا اختیار نہیں دیا: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں حسین حقانی کے انکشافات کے معاملے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی کو ویزوں کے اجرا سے متعلق مشروط اختیارات دیے گئے تھے جب کہ ایبٹ آباد آپریشن میں حصہ لینے والی امریکی فورسز […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کے ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت 13 اپریل تک ملتوی

یوسف رضا گیلانی کے ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت 13 اپریل تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) اینٹی کرپشن کورٹ کراچی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ان کے وکیل کی عدم موجودگی پر سماعت 13 اپریل تک ملتوی کر دی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ۔ یوسف […]

.....................................................

ٹڈاپ اسکینڈل، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کیخلاف سماعت 25 اگست تک ملتوی

ٹڈاپ اسکینڈل، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کیخلاف سماعت 25 اگست تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن عدالت کراچی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف ٹڈاپ اسکینڈل کی سماعت 25 اگست تک ملتوی کر دی ، یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نیشنل ایکشن پلان اور اس پر عمل درآمد کی مکمل حمایت کرتی ہے ۔ وفاقی اینٹی کرپشن […]

.....................................................

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے : یوسف رضا گیلانی

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے : یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیساتھ مہنگائی کم کرے اور کاشتکاروں کو بھی ریلیف دے، بصورت دیگر پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں عوام کے ریلیف کیلئے بھرپور آواز اٹھائے گی۔ ملتان ائیر پورٹ پر دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

ٹڈاپ اسکینڈل میں یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور

ٹڈاپ اسکینڈل میں یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کے پانچ مقدمات میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور کر لی، مقدمے کی سماعت 23 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ اسکینڈل میں کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے، سابق وزیراعظم کی آمد کے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم نواز شریف کا یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم نواز شریف کا یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد کا پیغام، اللہ کرے علی حیدر گیلانی جلد واپس گھر پہنچیں، علی حیدر گیلانی کی باحفاظت بازیابی باعث مسرت ہے، وزیراعظم۔

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی افغانستان سے بازیاب

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی افغانستان سے بازیاب

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو افغانستان سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ علی حیدر گیلانی کو انتخابی مہم کے دوران 9 مئی 2013 ء کو اغوا کیا گیا تھا اور اس کے بعد ان کی بازیابی اور تلاش کیلئے […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدر گیلانی افغانستان میں بازیاب

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدر گیلانی افغانستان میں بازیاب

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدر گیلانی افغانستان میں بازیاب، افغان سفیر نے یوسف گیلانی کو بیٹے کی بازیابی سے آگاہ کیا، یوسف گیلانی کو افغان سفیر کی کال آئی ہے، بلاول بھٹو زرداری۔

.....................................................
Page 1 of 11123Next ›Last »