شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور

شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی پر زور دیا ہے۔ دونوں ممالک کے سابق اسٹار آل راؤنڈرز ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلیے اکھٹے ہوئے تھے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان اور بھارت سیریز کھیلتے ہیں تو […]

.....................................................

شعیب اختر نے مجھے اور یوراج کو کمرے میں گھس کر مارا تھا: ہربھجن سنگھ

شعیب اختر نے مجھے اور یوراج کو کمرے میں گھس کر مارا تھا: ہربھجن سنگھ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سپن بولر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب نے ایک بار مجھے دھمکی دی کہ وہ میرے کمرے میں آ کر مجھے ماریں گے۔ میں اس دھمکی سے بہت ڈر گیا اور شعیب سے کہا […]

.....................................................

کرس گیل نے 12 گیندوں پر نصف سینچری بنا کر یووراج سنگھ کا ریکارڈ برابر کر دیا

کرس گیل نے 12 گیندوں پر نصف سینچری بنا کر یووراج سنگھ کا ریکارڈ برابر کر دیا

میلبرن (جیوڈیسک) کرس گیل کے بلے سے رنز اگلنے کا سلسلہ جاری ہی رہتا ہے اور کچھ اننگز میں ہی اس میں بریک آتا ہے اور اب یہ بریک بگ بیش میں اس وقت ختم ہوگیا جب گیل ایک بار پھر بولرز پر قہر بن کر ٹوٹے اور صرف 12 گیندوں پر 50 رنز بنا […]

.....................................................

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کر لیا

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کر لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا ڈانسنگ چیلنج قبول کرلیا۔ یوراج سنگھ نے سوشل سائٹ ’ڈبزمیش‘ پر ویڈیو اپ ڈیٹ کی ہے جس میں وہ مائیکل جیکسن کے ’مون واک‘ اسٹائل میں ڈانس کررہے ہیں، ساتھ میں انھوں نے لکھا کہ ’’شعیب بھائی ایسے ڈانس کیا جاتا ہے اور ویسے […]

.....................................................

ورلڈ کپ گزر گیا پر بلے باز یووراج سنگھ کے والد کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا

ورلڈ کپ گزر گیا پر بلے باز یووراج سنگھ کے والد کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا

ممبئی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ گزر گیا لیکن بھارتی بلے باز یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا۔ کہتے ہیں انکے بیٹے کو کپتان مہندرہ سنگھ دھونی نے جان بوجھ کر نظر انداز کیا۔ ایک دن آئے گا جب دھونی کا غرور خاک میں مل جائے گا۔ یہ ہیں یووراج سنگھ کے […]

.....................................................

یوراج سنگھ انڈین پریمیئر لیگ کے سب سے مہنگے کھلاڑی

یوراج سنگھ انڈین پریمیئر لیگ کے سب سے مہنگے کھلاڑی

بنگلور (جیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی نیلامی میں دہلی ڈیئر ڈیولز نے بھارتی آل رآئونڈر یوراج سنگھ کی خدمات 16 کروڑ روپے کے عوض حاصل کر لی ہیں۔ یوراج سنگھ لگاتار دوسرے سال سب سے مہنگے کھلاڑی ثابت ہوئے ہیں۔ 2014ء میں رائل چیلنجرز بنگلور نے ان کے لئے 14 کروڑ روپے […]

.....................................................

ورلڈکپ کیلئے بھارتی اسکواڈ سے سہواگ، یووراج، ہربھجن، گوتم اور ظہیر خان کی چھٹی

ورلڈکپ کیلئے بھارتی اسکواڈ سے سہواگ، یووراج، ہربھجن، گوتم اور ظہیر خان کی چھٹی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں 2011 کے ورلڈ کپ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے 5 بڑے ناموں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے […]

.....................................................

یوراج سنگھ کا سرطان سے مقابلے کیلئے امدادی نیلامی کا انعقاد

یوراج سنگھ کا سرطان سے مقابلے کیلئے امدادی نیلامی کا انعقاد

لندن (جیوڈیسک) لارڈز پر دو صد سالہ میچ میں شاندار سنچری کے بعد بھارتی بیٹسمین یوراج سنگھ نے انگلینڈ میں ایک امدادی نیلامی کے انعقاد کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ یوراج سنگھ کی فاؤنڈیشن ”یو وی کین“کے زیر اہتما م یہ میلہ چودہ جولائی کو سجایا جائے گا جو عام لوگوں میں سرطان کی […]

.....................................................

یوراج سنگھ کے ساتھ گینگنم ڈانس کروں گا، کرس گیل

یوراج سنگھ کے ساتھ گینگنم ڈانس کروں گا، کرس گیل

بنگلور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کا کہنا ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور میں یوراج سنگھ کے ساتھ مل کر گینگنم ڈانس کروں گا۔ مجھے یقین ہے کہ وہ بھی میرا ساتھ دینے کیلیے تیار ہونگے۔ اس کھیل کے دوران ہم دونوں مل کر شائقین کو محظوظ کریں گے انھوں نے کہا کہ میں […]

.....................................................

بھارتی فلم نگری یوراج سنگھ کی حمایت پر کمر بستہ

بھارتی فلم نگری یوراج سنگھ کی حمایت پر کمر بستہ

ممبئ (جیوڈیسک) بھارت کو ون ڈے ورلڈ کپ کا فاتح بنوانے والے یوراج سنگھ بھارتی شائقین کی نظروں میں حالیہ ورلڈ ٹی 20 فائنل کے ولن بن گئے ہیں،انھیں عوام کے غیظ و غضب کا سامنا ہے۔ گذشتہ دن چندی گڑھ میں ان کے گھر پر برہم شائقین نے پتھراؤ بھی کیا، بہت سے لوگ […]

.....................................................

خراب کارکردگی نے یوراج سنگھ کی مسکراہٹ چھین لی

خراب کارکردگی نے یوراج سنگھ کی مسکراہٹ چھین لی

ممبئی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 فائنل میں شکست کھانے والی بھارتی کرکٹ ٹیم خاموشی سے وطن واپس پہنچ گئی، خراب کارکردگی نے یوراج سنگھ کی مسکراہٹ چھین لی، شائقین کے جلے کٹے جملے بھی خاموشی سے سر جھکائے سنتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی وہی شہر ہے جہاں 7 برس قبل 2007 میں چیمپئن بننے […]

.....................................................

سری لنکا سے شکست پر مایوس بھارتی شائقین کا یوراج سنگھ کے گھر پر پتھراؤ

سری لنکا سے شکست پر مایوس بھارتی شائقین کا یوراج سنگھ کے گھر پر پتھراؤ

چندی گڑھ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر مایوس بھارتی شائقین نے یوراج سنگھ کے گھر میں شدید پتھراؤ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی ٹیم کی جیت کی پہلے سے ہی تیاری کیے بیٹھے بھارتی شائقین کو سری لنکا کے ہاتھوں […]

.....................................................

ماں کی دعاؤں نے کینسر سے لڑنے کی طاقت دی، یوراج سنگھ

ماں کی دعاؤں نے کینسر سے لڑنے کی طاقت دی، یوراج سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے کہاہے کہ انہیں ماں کی دعاؤں نے کینسر سے لڑنے کی طاقت دی اور اب وہ بہت جلد کرکٹ کے میدانوں میں واپس آجائیں گے۔ امریکا میں علاج کے بعد یوراج سنگھ پیر کو وطن واپس پہنچے تھے۔ وطن واپسی کے بعد یوراج سنگھ نے پہلی میڈیا کانفرنس […]

.....................................................

ہسپتال سے چھٹی مل گئی: یوراج سنگھ

ہسپتال سے چھٹی مل گئی: یوراج سنگھ

باسٹن : ( جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ کھلاڑی یوراج سنگھ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ان کی کیموتھیرپی کا تیسرا دور پورا ہونے کے بعد انہیں ہسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔یوراج سنگھ نے لکھا ہے کہ وہ گھر واپس لوٹنے کا اب مزید انتظار نہیں کرسکتے۔ یوراج سنگھ نے […]

.....................................................

کرکٹ کھلاڑی یوراج سنگھ کو کینسر ہے

کرکٹ کھلاڑی یوراج سنگھ کو کینسر ہے

بھارت کے معروف کرکٹ کھلاڑی یوراج سنگھ کینسر کی بیماری میں مبتلا ہیں اور آج کل امریکہ میں ان کا علاج چل رہا ہے۔ اس سے پہلے ان کے اہل خانہ نے کہا تھا کہ ان کے پھیپھڑے میں ٹیومر ہے۔ ڈاکٹروں نے اب تصدیق کی ہے کہ انہیں کینسر والا ٹیومر ہے لیکن وہ […]

.....................................................