گجرات : حرمتِ سیدالبشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا اشتہار

گجرات : حرمتِ سیدالبشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا اشتہار

گجرات(زاہد مصطفیٰ اعوان) حرمتِ سیدالبشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کی زیرسرپرستی حضرت مولانا فضل الرحمٰن اور خطاب مولانا محمد طیب طاہری فرمائیں گے۔

.....................................................

ملکہ اور گرد ونواح میں ٹیلی نار کی سروس میں خرابی، ٹیلی نار کے صارفین اپنے نمبر دوسری سرورز میں تبدیل کرنے لگے

ملکہ(زاہد مصطفی اعوان )ملکہ اور گرد ونواح میں ٹیلی نار کی سروس میں خرابی۔ٹیلی نار کے صارفین اپنے نمبر دوسری سرورز میں تبدیل کرنے لگے۔تفصیل کے مطابق ملکہ اور گرد ونواح کے دوجنوں دیہاتوں میں لوگوں کے پاس ٹیلی نار موبائل کے نمبر زیر استعمال ہیں لیکن گزشتہ کئی ہفتوں سے ٹیلی نار کی سروس […]

.....................................................

میں غریب آدمی ہوں ۔ مجھے قتل کرنا ہے کر دو مگر میں سچ ہی لکھوں گا۔

میں غریب آدمی ہوں ۔ مجھے قتل کرنا ہے کر دو مگر میں سچ ہی لکھوں گا۔

میں غریب آدمی ہوں ۔ مجھے قتل کرنا ہے کر دو مگر میں سچ ہی لکھوں گا۔ کیونکہ میں جانتاہوں کہ میرے ساتھ میرا اللہ ہے۔ اسپین میں صحافی زاہد مصطفی کا مافیا گروپ صحافیوں کو جواب link مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں

.....................................................

ملکہ : معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان مخدوم جاوید ہاشمی سے ملاقات

ملکہ : معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان مخدوم جاوید ہاشمی سے ملاقات

ملکہ : معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان کی مخد وم جا وید ہاشمی سے ملاقات کر رہے ہیں۔فوٹو عمر فاروق اعوان

.....................................................

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔ عابد رضا

گلیانہ: (زاہد مصطفیٰ اعوان) بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں توانائی کے بحران کے خاتمے کیلئے موجودہ حکومت نے بھی چار سالوں میں کوئی اقدامات نہیں کیے اس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پر امن احتجاج بے روزگار ہونے والے مزدوروں اور تاجروںکا حق […]

.....................................................

گلیانہ : گلو کار طاہر نیئر تین رقاصاوں سمیت گرفتار

گلیانہ(راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )مہندی کی شہنائیوں میں تتلیوں کا رقص۔گلو کارطاہر نیر تین رقاصاوں سمیت گرفتار ۔منچلے نوجوان بارات کھانے سے قبل ہی تھانہ پہنچ گئے ۔ایس ایچ او تھانہ گلیانہ نے ہوائی فائرنگ ،ڈانس اور بوس کنار کرتے ہوئے پندرہ افراد کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔تفصیل […]

.....................................................

ملکہ : چوہدری مہندی کی یاد میں سالانہ اکھاڑہ بیلاں منعقد کیا گیا

ملکہ(زاہد مصطفی اعوان )کھاریاں کے نواحی موضع چک کمال میں چوہدری مہندی کی یاد میں سالانہ اکھاڑہ بیلاں منعقد کیا گیا ،جس میں پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرتے ہوئے تیس بیلوں کی جوڑیوں نے شرکت کی ۔ضلع گجرات اور ضلع جہلم کے بیلوں کے درمیان اس معرکہ کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس […]

.....................................................

گلیانہ : کرکٹ ٹورنا منٹ کے فائنل میچ کی تصویری جھلکیاں

گلیانہ : کرکٹ ٹورنا منٹ کے فائنل میچ کی تصویری جھلکیاں

گلیانہ: (زاہد مصطفیٰ) اعوان کرکٹ کلب ملکہ کی طرف سے کرکٹ ٹورنا منٹ کا فائنل میچ کھیلا جا رہا ہے جبکہ سٹیج پر کرنل ظفر اقبال، ملک امانت مچھوڑا، ملک ظفر پی ٹی آئی ملکہ اور شائقین کی کثیر تعداد موجود ہے۔ فوٹو راجہ آفتاب

.....................................................

گیپکو گلیانہ کی غفلت، بارہ سالہ بچی گیارہ ہزار وولٹ سے ٹکرا کر جاں بحق

گیپکو گلیانہ کی غفلت، بارہ سالہ بچی گیارہ ہزار وولٹ سے ٹکرا کر جاں بحق

گلیانہ: (زاہد مصطفی اعوان) گیپکو گلیانہ کی غفلت، بارہ سالہ بچی گیارہ ہزار وولٹ سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گئی تفصیل کے مطابق نواحی موضع ملکہ میں بارہ حفصہ افضل مدرسہ ثمیرہ لبنات الا سلام ملکہ میں ناظرہ قرآن پاک کی طالبہ تھیں جو کہ بجلی بند ہونے کی صورت میں پڑوسیوں کے گھر […]

.....................................................

اعوان کرکٹ کلب ملکہ کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں

اعوان کرکٹ کلب ملکہ کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں

گلیانہ : اعوان کرکٹ کلب ملکہ کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھیلا جا رہا ہے جبکہ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی افتخار احمد اعوان، ملک ارشاد اعوان اور ملک شہزاد اعوان ٹرافیاں دے رہے ہیں۔ فوٹو راجہ آفتاب احمد، زاہد مصطفیٰ اعوان

.....................................................

چوہدری ناصر آف فرانس کے اعزاز میں عشائیے کی تصویری جھلکیاں۔ زاہد مصطفیٰ

چوہدری ناصر آف فرانس کے اعزاز میں عشائیے کی تصویری جھلکیاں۔ زاہد مصطفیٰ

گلیانہ : محمد نواز آف سدوال کی طرف سے چوہدری ناصر آف فرانس کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ زاہد مصطفیٰ اعوان

.....................................................

گلیانہ :پنجاب سپورٹس ٹورنامنٹ کی طرف سے بیڈمینٹن کی دو ٹیموں کے درمیان میچ

گلیانہ :پنجاب سپورٹس ٹورنامنٹ کی طرف سے بیڈمینٹن کی دو ٹیموں کے درمیان میچ

گلیانہ : پنجاب سپورٹس ٹورنامنٹ کی طرف منعقدہ یونین کونسل ملکہ نمبر 69 میں بیڈمینٹن کی دو ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔ فوٹو راجہ آفتاب، زاہد مصطفیٰ اعوان

.....................................................

ماسٹر خالد محمود آف ملکہ کے صاحبزادہ سعد کامران خالد کی شادی انجام پا گئی

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )ماسٹر خالد محمود آف ملکہ کے صاحبزادہ سعد کامران خالد کی شادی بخیر و خوبی سر انجام پا گئی۔معززین علاقہ کی بھر پور شرکت ۔تفصیل کے مطابق ماسٹر خالد محمود اعوان آیونان کے صاحبزادہ سعد کامران خالد رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں ۔سعد کامران خالد کی […]

.....................................................

گلیانہ : مزدا اور ٹریکٹر کی آمنے سامنے ٹکر ۔ٹریکٹر سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )مزدا اور ٹریکٹر کی آمنے سامنے ٹکر ۔ٹریکٹر سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق کوٹلہ میں لنگڑیال چوک کے قریب مزدا اور ٹریکٹر کی آپس میں ٹکڑ ہو گئی جس سے نواحی موضع لا ٹھوڑی کا رہائشی خرم موقع پر ہی دم توڑ […]

.....................................................

گلیانہ : ہم ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے آپ کے ہم قدم ہیں۔ چوہدری وجاہت

گلیانہ(راجہ آفتاب احمدزاہد مصطفی اعوان  )ہم ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے آپ کے ہم قدم ہیں اور ہر طرح سے غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ق) کے اہم راہنما چوہدری وجاہت حسین نے سانحہ گلیانہ کے مقتولین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے […]

.....................................................

کھاریاں کے نواحی موضع گلیانہ مین خون کی ہولی۔ زاہد مصطفی اعوان

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان ) کھاریاں کے نواحی موضع گلیانہ مین خون کی ہولی۔ زاہد مصطفی اعوان کے نواحی موضع گلیانہ مین خون کی ہولی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سات افراد جاںبحق ۔ایک زخمی ہو گیا ، تفصیل کے مطابق گجرات کی تحصیل کھاریاں میں زمین کے تنازع پر مسلح افرادکی فائرنگ سے گیارہ […]

.....................................................

بارش کا پہلا قطرہ

بارش کا پہلا قطرہ

یہ حقیقت ہے کہ جب سے ہمارا وطن عزیز پاکستان جو بے شمار انسانی جانوں کی قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آیاہے اِس نے کامیابیوں سے زیادہ ناکامیاں اور مشکلات اور پریشانیاں ہی اپنے دامن میں سمیٹیں ہیں یوں تب ہی سے اغیار نے اِسے پنپنے ہی نہیں دیاہے اور اِن کی جانب سے […]

.....................................................

فرانس میں پاکستان کا جشن آزادی ڈے

فرانس میں پاکستان کا جشن آزادی ڈے

پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی پاکستان کا جشن آزادی ڈے نہایت عقیدت و احترام اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا اس حوالے سے مرکزی پروگرام سفارت خانہ پیرس میں ہوا جہاں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا ۔فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب شفقت سعید نے […]

.....................................................