نیا پاکستان توقعات اور چیلنجز

نیا پاکستان توقعات اور چیلنجز

تحریر : زاہد محمود 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت جو کہ نیا پاکستان کا انتخابی نعرہ لگانے والی جماعت تحریک انصاف کی ہے اور جس کے قائد جناب عمران خان صاحب ہیں جو کہ اپنی پختہ عزمی، سخت محنت، ایمانداری اور کچھ کر گزرنے کی شہرت […]

.....................................................

خودی اور غیرت

خودی اور غیرت

تحریر : زاہد محمود رات کو گھر واپس جات ہوئے ااس نے مجھے رکنے کے لئے اشارہ کیا میں رکا کہنے لگا بھیا میں نے بھی اسی طرف جانا ہے اگر مجھے بھی لے جائیں میں چونکہ اسے اس علاقے میں گھومتے پھرتے اور کام کرتے ہوئے دیکھ چکا تھا لہذا ایک لمحہ کے توقف […]

.....................................................

ترکی کے عوام کو سلام

ترکی کے عوام کو سلام

تحریر : زاہد محمود سلام انھیں جو ایک نہتے کے ساتھ کھڑے ہوئے اور ٹینکوں کا مقابلہ کیا سلام اسے جسکا والد کوسٹل گارڈ کا ایک معمولی ملازم تھااور وہ 13 سال کی عمر میں ہی اپنا جیب خرچ زیادہ کرنے کے لئے شہر کی گلیوں میں پھیری لگایا کرتا تھا بچپن میں ہی وہ […]

.....................................................

قومی خسارے اور سیاسی نظارے

قومی خسارے اور سیاسی نظارے

تحریر: زاہد محمود سیاسی قیادت مخلص نہ ہونے کے باعث پاکستان دن بدن افراطزر، مہنگائی، ذخیرہ اندوزی وگرانی کی دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔ پے در پے بحرانوں میں اس وقت چینی کا مصنوعی بحران، بیرونی بینکوں سے لئے جانے والے اربوں ڈالرز کے قرضے، اداروں کی لوٹ سیل اور سرایت کر چکا […]

.....................................................

ٹیلنٹ کی تلاش میں

ٹیلنٹ کی تلاش میں

تحریر: زاہد محمود ہمیں اپنے اندر چھپے ٹیلنٹ کے بارے میں جاننے کی خواہش ہمیشہ سے رہی ہے اور درست ٹیلنٹ کا سراغ لگانا بھی ہمیشہ سے مشکل رہا۔ ہمارے سماجی سسٹم میں تعلیم کا انتخاب ماں باپ کی مرضی سے ہوتا ہے جو کبھی کبھار بچوں کے لئے بہتری پیدا کرتا ہے مگر زیادہ […]

.....................................................

خوشحالی اور امن

خوشحالی اور امن

تحریر: زاہد محمود دنیا بھر میں نئے سال 2016 ء کی آمد کو جوش و جذبے سے ویلکم کیا گیا مختلف ممالک میں نئے سال کے آغاز کو لوگ اپنے روایتی اندازمیں ویلکم کرتے ہیں کہیں پھولوں کی بارش برستی ہے کہیں آتش بازی کے خوبصورت مناظر سے بلند و بالاٹاورز جگ مگاتے ہیں تو […]

.....................................................

علم یا تعلیم

علم یا تعلیم

تحریر : زاہد محمود علم کسے کہتے ہیں؟ کیا اس کا مطلب تعلیم حاصل کرنا ہے جو ہم تعلیمی اداروں میں حاصل کرتے ہیں یا پھر مذہبی اداروں میں جو تعلیم دی جاتی ہے؟ علم کا اصل مفہوم آپ کے اندر سے کچھ باہر نکالنا جیسے ہم کنویں سے پانی باہر نکا لتے ہیں نہ […]

.....................................................

انقلابِ مزدوراں

انقلابِ مزدوراں

تحریر : زاہد محمود فرانس میں جون 1832ء میں پہلی بار مزدورں کے انقلاب کی مسلح تحریک پیرس کی سڑکوں پر نمودار ہوئی دو دن تک ہزاروں مزدورں نے فوج کا مقابلہ کیا فوج نے اس تحریک کو بے دردی سے کچل دیا پیرس کی سڑکیں پورا ہفتہ خون آلو د رہیں۔ اس بغاوت کے […]

.....................................................

بیرون ملک پاکستانیوں کے ساتھ دوسرے درجے کا سلوک

بیرون ملک پاکستانیوں کے ساتھ دوسرے درجے کا سلوک

تحریر : زاہد محمود کسی ترقی پذیر ملک کی کامیابی میں اسکے دوسرے ممالک میں جا کر کام کرنے والے لوگوں کا کردار جتنا اہم ہوتا ہے شاید ہی کسی دوسرے طبقے کا ہو۔ چین ہو یا بھارت اور بنگلہ دیش ان تمام ممالک کی ترقی میں انکے بیرون ملک مقیم باشندوں کا بہت بڑا […]

.....................................................

ہڑتالوں کا موسم

ہڑتالوں کا موسم

تحریر : زاہد محمود ارض پاک میں موجود حکمران طبقہ ان دنوں ہڑتالوں کا سامنا کر رہا ہے۔ کسان، ڈاکٹر، تاجر بھی اب ہڑتال پر ہیں۔ سب کے اپنے اپنے مسائل ہیں لیکن ان کے مسائل کی نوعیت کو اگر دیکھا جائے تو سب کی ایک ہی ہے اور وہ ہے ” معیشت ” کسان […]

.....................................................

ہم جنس پرستوں کے شادیانے

ہم جنس پرستوں کے شادیانے

تحریر: زاہد محمود دنیا کے مختلف ممالک میں مخصوص ذہنیت والے لوگوں کے لئے مخصوص قوانین کے منظور ہونے کے بعد ایک بحث چھڑ گئی ہے کچھ ان قوانین کے حق میں بیان جاری کر رہے ہیں اور کچھ انکی مخالفت میںان قوانین کی روشنی میں کوئی بھی شخص اپنی مرضی کے مطابق مخصوص جنسی […]

.....................................................

تذکرہ حدود سے تجاوز کا

تذکرہ حدود سے تجاوز کا

تحریر : زاہد محمود تم صرف تین سال کے لئے آتے ہو جبکہ ہم نے یہیں رہنا ہے یہ الفاظ تھے اس شخصیت کے جو کہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے پر براجمان رہے اور پاک افواج کے سپریم کمانڈر رہے اس طرح کا غیر ذمہ دارانہ بیان کوئی بھی ان سے توقع نہیں […]

.....................................................

جواب آں غزل

جواب آں غزل

تحریر : زاہد محمود مؤرخہ 5 جون 2015 کو ملک کے نامور صحافی جاوید چودھری کا کالم پڑھا جس میں انھوں نے انفراسٹکچر کی اہمیت بیان کی اور کہا کہ امریکہ، جاپان، برطانیہ اور فرانس اپنے انفراسٹکچر کی وجہ سے ہم سے آگے ہیں اور ہمیں میاں صاحب کا مشکور ہونا چاہئے کہ انھوں نے […]

.....................................................

کنٹونمنٹ انتخابات اور سیاسی جماعتوں کے لئے سبق

کنٹونمنٹ انتخابات اور سیاسی جماعتوں کے لئے سبق

تحریر : زاہد محمود ملک کے طول وعرض میں موجود کنٹونمنٹ کے علاقوں میں 25 اپریل کو عوام نے اپنے نمائندے چننا تھے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا تھا۔ ان انتخابات میں عوام نے اپنے نمائندے چنے تاہم ووٹ ڈالنے کا تناسب بہت ہی تھوڑا رہا اب تک کے نتائج کے مطابق […]

.....................................................

پولیس اور مجرم

پولیس اور مجرم

تحریر : زاہد محمود ایک زمانہ تھا جب چوروں پر پولیس کا رعب تھا اور اس دبدبہ کا یہ عالم تھا کہ چور پولیس کے آتے ہی سارا لوٹا سامان وہیں چھوڑ کر بھاگ جایا کرتے تھے اور پھر کئی دن اپنے گھروں سے باہر ہی نہیں نکلتے تھے مگر وقت بیتتا گیا اور جرم […]

.....................................................

عمران خان فرنٹ فٹ پر

عمران خان فرنٹ فٹ پر

١١ مئی 2013 کو پاکستان میں عام انتخابات ہوئے جس کے بعد مسلم لیگ ( ن ) کی حکومت قائم ہوئی مختلف جماعتوں کی طرف سے ان انتخابات پر تحظات کا اظہار کیا گیا سب سے زیادہ اعتراض تحریک انصاف نے اٹھایا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بارہا یہ کہا کہ ہم ملک […]

.....................................................

کوئی تو ہو جو درد دل کی دوا کرے

کوئی تو ہو جو درد دل کی دوا کرے

لاہور میں ایک اور د لخراش اور دل دہلا دینے والی داستان نے دماغ کو ماف کر دیا نہ کچھ سمجھ آ رہی ہے اور نہ ہی بوجھ ماں تو دھرتی پر بسنے والی سب سے عظیم مخلوق ہوتی ہے وہ ماں جس کے قدموں تلے جنت رکھی گئی ہے وہ ماں جو زندگی کا […]

.....................................................

غلطیوں سے سبق یا غلطی در غلطی

غلطیوں سے سبق یا غلطی در غلطی

فوجی طاقت کو اپنے مخالفین کے خلاف استعمال اسی صورت کیا جاتا ہے جب تمام حربے ناکام ہو جاتے ہیں اور اسکے علاوہ کوئی اور حل نہیں رہتا کہ اپنے مخالف کو اپنے ہونے کا احساس ہتھیاروں کی زبان سے کرایا جائے۔ ہمارے ہاں آج کل میڈیا پر ہر شخص یہ کہ رہا ہے کہ […]

.....................................................

عام آدمی

عام آدمی

بھارت میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی اور اسکی حکومت کے عام آدمی کے ساتھ کیے گئے وعدوں پر فوری عملدرآمد سے جہاں بھارت میں عام آدمی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے وہیں پاکستان میں بسنے والے وہ عام آدمی جس تک عام آدمی پارٹی کی کامیابی کی خبر پہنچ چکی ہے انتہائی […]

.....................................................

طارق ملک آپ آوٹ نہیں ہوئے

طارق ملک آپ آوٹ نہیں ہوئے

یوں تو ہمارا پورا معاشرہ ہی دھمکیاں دینے اور سننے، ساز باز کرنے، اپنا ضمیر بیچنے کا عادی ہو چکا ہے لیکن اس دھرتی میں کچھ ایسے سپوت اور سر پھرے بھی موجود ہیں جو فرض کی ادائیگی کو اپنا نصب العین سمجھتے ہیں اور اپنے فرائض کو بجا لانے کی خاطر نہ تو کوئی […]

.....................................................

حقیقی کامیابی

حقیقی کامیابی

وزیر اعظم میاں نواز شریف امریکہ کا کامیاب دورہ کر چکے ہیں۔ انکے وزرا اس دورے کو کامیاب قرار دینے کے لیئے مختلف تاویلیں د ے رہے ہیں اور اس دورے کو کامیاب قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ میاں صاحب کا یہ دورہ ضرور کامیاب ہو سکتا ہے اگر اسکو امداد کے حوالے سے […]

.....................................................

خیالِ روشن

خیالِ روشن

گیارہ ستمبر 2011 کو امریکہ پر ہونے والے حملوں نے پوری دنیا کی سیاست کی بنیاد یں ہلا کر رکھ دیں اور امریکہ سمیت پوری دنیا کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ غیر ریاستی عناصر کو پالنے اور انکی خفیہ امداد کرنے کا انجام کیا ہوتا ہے۔ یہ حملے نہ صرف امریکہ کے […]

.....................................................

تذکرہ مشرف کے خلاف کیسوں کا

تذکرہ مشرف کے خلاف کیسوں کا

سابق صدر اور ڈکٹیر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف چلنے والے کیسوں کا احوال آجکل ہر زبان پر عام ہے ۔اور ملکی سیاست سے ذرا سی دلچسپی رکھنے والا آدمی بھی ان کیسوں کو نہ صرف بغور دیکھ رہا ہے بلکہ ان پر فیصلہ بھی چاہتا ہے یہ کیس نہ صرف مشرف کی قسمت […]

.....................................................