پاکستان میں رواں سال کیلئے زکوۃ کا نصاب مقرر

پاکستان میں رواں سال کیلئے زکوۃ کا نصاب مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔ تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک کو بینک اکاؤنٹس سے زکوٰۃ […]

.....................................................

زکوٰة فنڈ ز سے تنخواہیں دینا درست نہیں ہے، مفتی محمد نعیم

زکوٰة فنڈ ز سے تنخواہیں دینا درست نہیں ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ زکوٰة فنڈ سے ملازمین کو تنخواہین دینادرست نہیں ہے ،اس سے غرباء اور مستحقین کا حق مارا جائے گا، زکوٰة کے مصارف میں مسلمان ہونے کی شرط کے ساتھ مستحق ہونا بھی ہے ،زکوٰ ة، صدقات اورصدقات واجبہ ادائیگی […]

.....................................................

اسلام کا چھٹا رکن

اسلام کا چھٹا رکن

تحریر : شاہ بانو میر حضرت نظام الدین اولیاء رح بیان فرماتے ہیں کہ اجودھن کے قریب ایک مُلا صاحب رهتے تھے جنھیں اپنے ظاہری علم پر بہت ناز تھا۔ اور وہ اکثر بابا فرید رح کی مجلس میں اپنی عملیت کے قصے سناتے جنھیں آپ رح بے حد دلچسپی سے سنا کرتے۔ لوگوں کو […]

.....................................................

زکوة: مسلمانوں کے معاشی توازن کا ذریعہ

زکوة: مسلمانوں کے معاشی توازن کا ذریعہ

تحریر : میر افسر امان اللہ تعالیٰ نے قرآن میں زکوٰة صاحبِ نصاب مسلمانوں پر ایک مقررہ حساب سے فرض کی ہے۔ ” نماز قائم کرو اور زکوة دو’ ‘ (البقرة۔ ١١٠) زکوٰة کے علاوہ بھی اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لیے قرآن شریف کی سورت البقرة میں ارشاد ہوا”یہ قرآن اللہ کی […]

.....................................................

زکوٰة کے حقیقی مستحق

زکوٰة کے حقیقی مستحق

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان زکوٰة اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے جس میں اللہ ربّ العزت نے ایک متعین مقدار (ڈھائی فیصد) غریبوں اور ضرور تمندوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لئے ادا کرنا فرض قرار دیا ہے، اور صاحب ثروت پر یہ زمہ داری عائد کی ہے کہ وہ […]

.....................................................

صحیح بخاری باب 42 حدیث 55

صحیح بخاری باب 42 حدیث 55

تحریر : شاہ بانو میر بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدِّينُ النَّصِيحَةُ لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ وَلأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ وَقَوْلِهِ تَعَالَى إِذَا نَصَحُوا لِلَّهِ وَرَسُولِهِ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى إِقَامِ الصَّلاَةِ، وَإِيتَاءِ […]

.....................................................

فلاح معاشرہ کے لئے اسلام کا بنیادی رکن …زکوة

فلاح معاشرہ کے لئے اسلام کا بنیادی رکن …زکوة

تحریر : رانا اعجاز حسین قرآن مجید فرقان حمید میں ستر سے زیادہ مقامات پر اقامت صلوٰة اور ادائے زکوٰة کا ذکر اس طرح ساتھ ساتھ کیاگیا ہے کہ دین میں ان دونوں کا مقام اور درجہ قریب ایک ہی ہے۔ زکوٰة میں نیکی اور افادیت کے بے شمار پہلو ہیں۔مثلاً یہ کہ مومن بندہ […]

.....................................................

زکوۃ و صدقات واجبہ ادائیگی کیطرح مستحق تک پہنچانا بھی واجب ہے، مفتی محمد نعیم

زکوۃ و صدقات واجبہ ادائیگی کیطرح مستحق تک پہنچانا بھی واجب ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے ایک طرف خلق خدا اللہ کی خوشنودی کیلئے بدنی عبادت روزہ رکھتی ہے تودوسری جانب ماہ مبارک میں مسلمان اپنی زکوۃ ادا کرتے ہیں ، زکو اۃ ، صدقات اورصدقات واجبہ ادائیگی کی طرح […]

.....................................................
.....................................................

گجرات کی خبریں 06/03/6/2015

گجرات کی خبریں 06/03/6/2015

گجرات (جی پی آئی) چیئرمین ضلعی زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر احمد گوندل نے کہا ہے کہ ذہین اور با صلاحیت طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ایسے طلباء و طالبات کو اپنی تعلیم جاری رکھنے کیلئے بھرپور وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں ان خیالات […]

.....................................................

غزہ کے نہتے لوگوں کو زکواۃ دینا جائز ہے، سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ

غزہ کے نہتے لوگوں کو زکواۃ دینا جائز ہے، سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے فتوی دیا ہے کہ اسرائیلی درندگی کا شکار بننے والے محصورین غزہ کو زکوٰاۃ دینا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب نے اپنے حالیہ فتوے میں کہا ہے کہ غزہ کے باسیوں کو قتل کیا جارہا ہے جبکہ اہالیان شہر کو اپنے گھروں اور […]

.....................................................

زکوة کی رقم پرانے نظام کے تحت ادا کی جائے۔ عادل شیخ

زکوة کی رقم پرانے نظام کے تحت ادا کی جائے۔ عادل شیخ

کراچی: مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ 2 ارب سے زائد رقم محکمہ زکوة کے پاس ہونے کے باجود اس بار 85ہزار سے زائد مستحق خاندانوں کو زکوة نہ مل سکے گی۔ سندھ حکومت غریب لوگوں سے رمضان کی عبادت اور عید کی خوشیاں نہ چھینیں نیا نظام بنتا […]

.....................................................

رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 38 ہزار 810 روپے مقرر

رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 38 ہزار 810 روپے مقرر

کراچی (جیوڈیسک) رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 38 ہزار 810 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 38 ہزار 810 روپے طے کیا گیا، سیونگ اکائونٹس میں 38 ہزار 810 روپے سے زائد رقم پر زکوٰۃ منہا کی جائے گی۔

.....................................................

اس سال زکوة کا نصاب 38 ہزار آٹھ سو دس روپے مقرر

اس سال زکوة کا نصاب 38 ہزار آٹھ سو دس روپے مقرر

اس سال زکوة کا نصاب 38 ہزار آٹھ سو دس روپے مقرر کیا گیا، اسٹیٹ بنک۔

.....................................................

سوالات

سوالات

سوال: میں نے کچھ رقم اپنی والدہ کو دے دی ہے، ان پیسوں پر زکوٰة دینا مجھ پر لازم ہے یا نہیں؟ جواب: اگر آپ نے اپنی والدہ کو یہ رقم ہبہ (گفٹ) کی ہے تو آپ پر اس رقم کی زکوٰة واجب نہیں۔ اگر وہ مالک نصاب ہوں اور زکوٰة کی دیگر شرائط ان […]

.....................................................

لاہور : ریشم کی زکوة بانٹنے کے لیے اسٹوڈیو آمد، چھینا جھپٹی سے پریشان

لاہور : ریشم کی زکوة بانٹنے کے لیے اسٹوڈیو آمد، چھینا جھپٹی سے پریشان

لاہور (جیوڈیسک) فلم نگر سے منسلک ضرورت مند افراد میں زکوة بانٹنے کے لئے فلمسٹار ریشم اسٹوڈیو پہنچیں، رقم لوگوں میں بانٹ ہی رہیں تھیں کہ دھکم پیل شروع ہوگئی۔ضرورت مندوں کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش ہوئی تو ریشم کو اسٹوڈیو سے جان بچا کر بھاگنا پڑا۔ زکوة کی رقم ختم ہونے کے […]

.....................................................

زکوتہ کی کٹوتی کیلئے آج تمام بینکس بند رہیں گے

زکوتہ کی کٹوتی کیلئے آج تمام بینکس بند رہیں گے

زکوتہ کی کٹوتی کے سلسلے میں آج تمام بینک اور اسٹیٹ بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے۔ وزارت مذہبی امور نے اس سال زکو کا نصاب اکتالیس ہزار آٹھ سو باہتر روپے مقرر کیا ہے۔ قانون کے مطابق زکوتہ کی رقم بینکوں کے سیونگ اکاونٹس سے کاٹی جاتی ہے۔ کرنٹ اکاونٹس پر […]

.....................................................

زکوتہ کی کٹوتی، یکم رمضان کو تمام بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

زکوتہ کی کٹوتی، یکم رمضان کو تمام بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) زکوتہ کی کٹوتی کے سلسلے میں یکم رمضان کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے۔ وزارت مذہبی امور نے اس سال زکو کا نصاب 41 ہزار 872 روپے مقرر کیا ہے۔ قانون کے مطابق زکو کی رقم بینکوں کے سیونگ اکاونٹس سے کاٹی جاتی ہے۔ کرنٹ اکاونٹس پر اس […]

.....................................................

زکوة کا نصاب 41 ہزار 872 روپے مقرر

زکوة کا نصاب 41 ہزار 872 روپے مقرر

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زکو کی کٹوتی کا نصاب جاری کر دیا ہے، یکم رمضان کو بینک اکاونٹس میں 41 ہزار 872 روپے سے زائد کی رقم پر زکو لاگو ہو گی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال یکم رمضان کے لیے زکو کا نصاب 41 ہزار 872 روپت بنتا ہے۔ یکم رمضان کو […]

.....................................................

عید کی خوشیوں میں ہم اپنے اردگرد بسنے والے حقداروں کو اپنی زکوة اور فطرانے کے ذریعے شامل کر سکتے ہیں : چوہدری شاہد رضا کوٹلہ

کھاریاں (جی پی آئی)عید کی خوشیوں میں ہم اپنے اردگرد بسنے والے حقداروں کو اپنی زکوة اور فطرانے کے ذریعے شامل کر سکتے ہیں ، ان خیالات کا اطہار راہنما مسلم لیگ ق ضلع گجرات چوہدری شاہد رضا کوٹلہ نے کیا انہوں نے کہا کہ زکوة سے ہم اپنے مال کو پاک کرتے ہیں اور […]

.....................................................