نور مقدم کیس، ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت کے موقع پر عدالت کے باہر احتجاج

نور مقدم کیس، ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت کے موقع پر عدالت کے باہر احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد کی درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ […]

.....................................................