زینب الرٹ بل سمیت 5 قوانین قومی اسمبلی سے منظور

زینب الرٹ بل سمیت 5 قوانین قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے 6 آرڈیننسز واپس لے لیے جبکہ ایوان نے 5 قوانین کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے کا غیر معمولی مظاہرہ ہوا۔ 6 آرڈیننس […]

.....................................................