ژوب میں پاک افغان سرحد پر دہشتگرد حملہ، ایف سی کے 4 جوان شہید

ژوب میں پاک افغان سرحد پر دہشتگرد حملہ، ایف سی کے 4 جوان شہید

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ژوب میں سرحد پار دہشتگرد حملے میں ایف سی کے چار جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں افغانستان سے دہشتگردوں نے حملہ کیا جس دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہوگئے […]

.....................................................

ژوب بلوچستان سے اسمگل ہونے والے شہاب ثاقب کی کہانی

ژوب بلوچستان سے اسمگل ہونے والے شہاب ثاقب کی کہانی

پاکستانی صوبہ بلوچستان ميں اس سال فروری ميں چند چھوٹے شہاب ثاقب گرے، جنہيں مبينہ طور پر افغانستان کے راستے بيرون ملک اسمگل کر ديا گيا۔ اب يہ شہاب ثاقب ايريزونا اسٹيٹ يونيورسٹی ميں ہيں اور ان پر تحقيق جاری ہے۔ پاکستانی صوبہ بلوچستان کے بہت سے علاقوں کا شمار فلکیاتی مشاہدات کے ليے بہترین […]

.....................................................

ژوب: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، اہلکار شہید

ژوب: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، اہلکار شہید

ژوب (جیوڈیسک) ژوب میں نامعلوم افراد کی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے قمر دین کاریز میں سکیورٹی فورسز کا قافلہ گزر رہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار […]

.....................................................

ژوب: کانوکئی میں ایف سی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ

ژوب: کانوکئی میں ایف سی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ

ژوب: کانوکئی میں ایف سی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، ژوب : کاروائی کے دوران ایک ایف سی اہلکار شہید، سرکاری زرائع۔

.....................................................

ژوب : چھائونی کے دروازے پر خودکش دھماکہ، 4 افراد زخمی

ژوب : چھائونی کے دروازے پر خودکش دھماکہ، 4 افراد زخمی

ژوب (جیوڈیسک) ژوب کے علاقے میں چھائونی کے قریب خودکش دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ آور گاڑی چھائونی میں لے کر جانا چاہتا تھا۔ سکیورٹی گارڈ نے اندر داخل ہونے سے روکا تو خود کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، […]

.....................................................

ژوب میں دھماکا 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ژوب میں دھماکا 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ژوب میں دھماکا 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی ، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

.....................................................

ژوب میں سرچ آپریشن: 4 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

ژوب میں سرچ آپریشن: 4 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹ (جیوڈیسک) ژوب کےعلاقے میں ایف سی اور حساس ادارے نے سرچ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق گرفتار افراد سے 2رائفلیں،ایک ایس ایم جی اورایک پسٹل برآمدہوا ہے۔ برآمد اسلحے میں ہزاروں کی تعداد میں کارتوس بھی شامل ہیں۔ ایف سی کے ترجمان […]

.....................................................

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب (جیوڈیسک) ژوب میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرکے یوم آزادی پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف سی ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے انٹیلی جنس اطلاع پر، ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ اس دوران ایک […]

.....................................................

آج سے کوئٹہ ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آج سے کوئٹہ ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آج سے کوئٹہ، قلات ژوب ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ، راولمنڈی، سرگودھا ،لاہور گوجرانوالہ میں ژالہ باری کی پیش گوئی۔

.....................................................

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب (جیوڈیسک) پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین کو گاڑی سمیت کوئٹہ سے اغوا کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ملازمین کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا۔ رات گئے پاک افغان سرحدی علاقے کانو کائی میں پانچ ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایک ملازم کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ بازیاب ہونے […]

.....................................................

ژوب سے اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں برآمد

ژوب سے اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں برآمد

ژوب (جیوڈیسک) تودہ کبزئی کے پہاڑی علاقے سے 3 روز قبل اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں مل گئیں۔ لیویز حکام کے مطابق ژوب کے علاقے تودہ کبزئی کی پہاڑیوں سے 4 افراد کی لاشیں ملیں جنہیں قریب سے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ لاشوں کو قریبی اسپتال […]

.....................................................

کوئٹہ: ژوب کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز زرائع۔

ژوب: سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، دو خودکش بمباروں نے خود کو اڑا لیا

ژوب: سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، دو خودکش بمباروں نے خود کو اڑا لیا

ژوب (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں سیکورٹی فورسز نے گزشتہ ہفتے اغواء ہونے والے پولیو ٹیم کے چار اہلکاروں کی بازیابی کے لئے سرچ آپریشن شروع کیا تو فورسز کے گھیرے میں آنے پر دو خود کش بمباروں نے خود کو اڑا لیا تاہم مغوی بازیاب نہیں ہوئے ہیں۔ پولیو […]

.....................................................

ژوب : انسداد پولیو ٹیم کی بازیابی کیلئے سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

ژوب : انسداد پولیو ٹیم کی بازیابی کیلئے سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

ژوب (جیوڈیسک) ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں تین روز قبل اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کی بازیابی کے لیے سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ سیکورٹی فورسز کے گھیرا ڈالنے پر دو افراد نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی سے تین روز […]

.....................................................

ژوب : فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد، 2 ملزم گرفتار

ژوب : فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد، 2 ملزم گرفتار

ژوب : فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد، 2 ملزم گرفتار، سبکزئی ڈیم میں سرچ آپریشن کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

.....................................................

ژوب میں سیکورٹی فورسز نے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا

ژوب میں سیکورٹی فورسز نے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا

ژوب (جیوڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق ژوب کے علاقے ڈرگئی میں فرئنٹیر کور بلوچستان کے اہلکاروں نے کاروائی کے دوران پانچ افراد گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے 16 ایس ایم جی42 پسٹل، اور 5 رائفلز، تین چائناء لائفلز اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ کارروائی کے دوران ایک گاڑی بھی قبضے […]

.....................................................

ژوب: کانگو وائرس سے تین افراد ہلاک

ژوب: کانگو وائرس سے تین افراد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے ژوب میں کانگو وائرس کے باعث گزشتہ ہفتے تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد افراد ضلع ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس ڈاکٹر شاہ محمد نے ڈان کو اتوار کے روز بتایا کہ تینوں افراد کو مختلف ضلعوں سے ہسپتال لایا گیا تھا۔ دیگر ذرائع نے وائرس […]

.....................................................

ژوب : لیویز اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو ہلاک

ژوب : لیویز اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو ہلاک

ژوب (جیوڈیسک) ژوب کے علاقے کلی مینا بازار میں لیویز اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے کلی مینا بازار میں پانچ ڈاکودو افراد سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے ، اطلاع ملنے پر لیویز حکام موقع پر […]

.....................................................

ژوب : افغان فورسز کی فائرنگ 5 پاکستانی جاں بحق

ژوب : افغان فورسز کی فائرنگ 5 پاکستانی جاں بحق

ژوب (جیوڈیسک) سرحدی علاقے میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے 5 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ ژوب کے علاقے قمر دین میں افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5 پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سرحدی علاقے میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں میں ملا فتح، نور، ظاہر، محمد امین اور میر داد شامل ہیں۔ […]

.....................................................

میرپور خاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

میرپور خاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد کے چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش […]

.....................................................

ژوب : گاڑی میں دھماکا ،2شدت پسند ہلاک ،2 زخمی ہوگئے

ژوب : گاڑی میں دھماکا ،2شدت پسند ہلاک ،2 زخمی ہوگئے

ژوب(جیوڈیسک)ژوب میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے قریب مشکوک گاڑی میں دھما کے سے 2 شدت پسند ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے افغان سرحدی علاقہ کانوکی کے قریب ایف سی اہلکاروں نے صبح ایک مشکوک گاڑی کو روکا جس میں 4 افراد سوار تھے ۔ایف سی اہلکار اسکواڈ کرتے ہوئے مشکو ک گاڑی کو […]

.....................................................