نثار مورائی کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ذوالفقار مرزا و دیگر سے متعلق اہم انکشافات

نثار مورائی کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ذوالفقار مرزا و دیگر سے متعلق اہم انکشافات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی (فشریز) کے سابق چیئرمین نثار مورائی کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی دستخط شدہ رپورٹ محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں نثار مورائی کی جانب سے سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو اسلحہ […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس میں شامل

ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے ناراض رہنما ذوالفقار مرزا اور ان اہلیہ فہمیدا مرزا گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس کا حصہ بن گئے۔ کراچی میں ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا نے پیر پگارا سے ملاقات کرکے گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیراپگارا نے کہا کہ ذوالفقار مرزا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی سے اختلاف کی بنیادی وجہ ذوالفقار مرزا تھے، نبیل گبول

پیپلز پارٹی سے اختلاف کی بنیادی وجہ ذوالفقار مرزا تھے، نبیل گبول

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے والے سیاستدان نبیل گبول کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اختلاف کی بنیادی وجہ ذوالفقار مرزا تھے، بے نظیر بھٹو کی کراچی آمد پر سیکیورٹی کے انچارج ذوالفقار مرزا تھے۔ انہوں نے اپنی پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کے حوالے سے گفتگو کی۔ […]

.....................................................

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور دس ساتھی بکتر بند گاڑی پر فائرنگ کے مقدمے سے باعزت بری

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور دس ساتھی بکتر بند گاڑی پر فائرنگ کے مقدمے سے باعزت بری

بدین (عمران عباس) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج بدین رمیش کمار کی عدالت نے سابق صو بائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور اس کے دس ساتھیوں کو بکتر بند گاڑی پر فائرنگ کے مقدمے سے باعزت بری کر دیا ہے۔ ڈیڑھ سال قبل بدین پولیس کی مدعیت میں سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان […]

.....................................................

میری لڑائی ایم کیو ایم سے تھی اور ہے، پیپلز پارٹی میرا گھر تھا ہے اور رہے گا۔ زولفقار مرزا

میری لڑائی ایم کیو ایم سے تھی اور ہے، پیپلز پارٹی میرا گھر تھا ہے اور رہے گا۔ زولفقار مرزا

بدین (عمران عباس) سیاست میں حرف آخر کچھ بھی نہیں ہوتا، مجھے اور آصف زرداری کو آپس میں لڑوانے والے چند قریبی دوست تھے، جنہوں نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ میری لڑائی ایم کیو ایم سے تھی اور ہے، پیپلز پارٹی میرا گھر تھا ہے اور رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیر […]

.....................................................

ایڈیشنل سیشن جج ون بدین کی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور اس کے ساتھیوں کو بری کردیا

ایڈیشنل سیشن جج ون بدین کی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور اس کے ساتھیوں کو بری کردیا

بدین (عمران عباس) ایڈیشنل سیشن جج ون بدین کی عدالت نے سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور اس کے 8 ساتھیوں کو با عزت بری کردیا ہے۔ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں پر گذشتہ سال اسی ماہ مئی میں ٹنڈو باگو تھانے پر ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کای گیا تھا۔ مقامی عدالت کی […]

.....................................................

سندھ کے چوروں کو پانامہ لیکس کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے: ذوالفقار مرزا

سندھ کے چوروں کو پانامہ لیکس کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے: ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے منحرف رہنما ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کے چور اگر پانامہ لیکس کے پیچھے چھپنا چاہیں تو ایسا ہم نہیں ہونے دیں گے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پانامہ لیکس قومی معاملہ ہے۔ اس کا […]

.....................................................

پاناما لیکس پر کمیشن لازمی بننا چاہیئے۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا

پاناما لیکس پر کمیشن لازمی بننا چاہیئے۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا

بدین (عمران عباس) بدین میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق صوبائی ویز داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پاناما لیکس پر کمیشن لازمی بننا چاہیئے۔ مگر اس میں فوج کا کردا بھی شامل ہونا چاہئے، پاکسان مین اس وقت پاناما لیکس سے اہم بحریا لیکس ہے، […]

.....................................................

ملک بھر سے را کے ایجنٹس کا خاتمہ کرنا چاہئے، ذوالفقار مرزا

ملک بھر سے را کے ایجنٹس کا خاتمہ کرنا چاہئے، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے باغی رہنما ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر سے را کے ایجنٹس کا خاتمہ کرنا چاہئے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ بلوچستان سے را کے ایجنٹ کی گرفتاری بہت اہم کامیابی ہے، […]

.....................................................

آصف زرداری وطن واپسی کیلیے آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں، ذوالفقار مرزا

آصف زرداری وطن واپسی کیلیے آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں، ذوالفقار مرزا

بدین (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ اور پیپلز پارٹی کے منحرف رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ آصف زرداری جنرل راحیل شریف کے ریٹائر ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ان کے سبکدوش ہوتے ہی وہ وطن واپس آجائیں گے۔ بدین میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی

ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کے خلاف 5 مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مقدمات کی سماعت 5 ملزمان کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کی۔ملزمان کو آج مقدمے کی نقول فراہم کی جانی تھی۔مقدمے […]

.....................................................

رینجرز نے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو تفتیش کیلئے طلب کر لیا

رینجرز نے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو تفتیش کیلئے طلب کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کے ہاتھوں گرفتار لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ رینجرز نے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم پیش رفت، عزیر بلوچ نے بڑے بڑے نام لینے […]

.....................................................

عزیر بلوچ کیس میں اہم پیشترفت رینجر نے زوالفقار مرزا کو طلب کرلیا

عزیر بلوچ کیس میں اہم پیشترفت رینجر نے زوالفقار مرزا کو طلب کرلیا

عزیر بلوچ کیس میں اہم پیشتر فت رینجر نے زوالفقار مرزا کو طلب کرلیا، زرائع، زوالفقار مرزا نے عزیز بلوچ سے گہرے تعلقات کا اعتراف کیا تھا۔

.....................................................

عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں، سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا

عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں، سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ عزیر بلوچ زندہ سلامت ہے، اسے آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ امن کمیٹی میں نے نہیں بنائی بلکہ پیپلز پارٹی کی حکومت آنے سے […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کے سینکڑوں حامیوں کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا جاری

ذوالفقار مرزا کے سینکڑوں حامیوں کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا جاری

بدین (عمران عباس) ضلع بدین کی چار یونین کاﺅنسلز پر بلدیاتی انتخابات کے بعد ڈسٹرکٹ رٹرنگ آفیسر کی جانب سے نتائج کا اعلان نہ کرنے اور مبینہ طور پر نتائج تبدیل کرنے کے خلاف ذوالفقار مرزا کے سینکڑوں حامیوں کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا جاری۔ ڈی ،آر ، او کے دفتر […]

.....................................................

ہمیں ہرانے کیلئے حکومت نے ہر حربا آزمای۔ ذوالفقار مرزا

ہمیں ہرانے کیلئے حکومت نے ہر حربا آزمای۔ ذوالفقار مرزا

تلہار (نمائندہ) ہمیں ہرانے کیلئے حکومت نے ہر حربا آزمایا اس حد تک کہ معصوم بلاول کو بھی استعمال کیا لیکن بدین ضلع کی بہادر عوام نے حق اور سچ کا ساتھ دیکر مرزا پینل کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرکے بلاول کی شخصیت کو ضایع کردیا۔ عوام کو ان بزدلوں سے ڈرنے کی کوئی […]

.....................................................

سندھ گرینڈ الائنس میں جس دن مشرف، ایم کیو ایم شامل ہوئے الائنس سے الگ ہو جاﺅں گا۔ ذوالفقار مرزا

سندھ گرینڈ الائنس میں جس دن مشرف، ایم کیو ایم شامل ہوئے الائنس سے الگ ہو جاﺅں گا۔ ذوالفقار مرزا

بدین (عمران عباس) سندھ گرینڈ الائنس میں جس دن مشرف، ایم کیو ایم شامل ہوئے اس دن الائنس سے الگ ہوجاﺅں گا، الائنس سندھ کے اشوز پر بنایا گیا ہے تاکہ لوٹی ہوئی دولت کو واپس لایا جاسکے، سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا۔ بدین جیم خانہ میں نو منتخب نمائندوں کی تقریب […]

.....................................................

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی 62ویں سالگرہ العباس ھال بدین میں منائی گئی

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی 62ویں سالگرہ العباس ھال بدین میں منائی گئی

بدین (عمران عباس) سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی 62ویں سالگرہ العباس ھال بدین میں منائی گئی۔ تقریب میں ضلع بدین کے مختلف شہروں تلہار، گولاڑچی، ماتلی، کڈھن، نندو شہر، ٹنڈو باگو اور دیگر چھوٹے شہروں سے ذوالفقار مرزا کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا آغاز قرآن خوانی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن: ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کیخلاف درخواست دائر

الیکشن کمیشن: ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کیخلاف درخواست دائر

بدین (جیوڈیسک) درخواست گزار تاج حیدر اور نفیسہ شاہ نے مؤقف اپنایا کہ بدین میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ذوالفقار مرز ا اور فہمیدا مرزا نے امن و امان کی صورتحال خراب کی۔ ذوالفقار مرزا نے پہلے سو افراد کو مار کر بدلہ لینے کی باتیں کیں، اب پھر کر رہے ہیں۔ ذوالفقار مرزا اور […]

.....................................................

تلہار کی عوام کو پبلک پارک اور سوئی گیس کا تحفہ میں نے دیا: ذوالفقار مرزا

تلہار کی عوام کو پبلک پارک اور سوئی گیس کا تحفہ میں نے دیا: ذوالفقار مرزا

تلہار (نمائندہ) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ تلہار کی عوام کو پبلک پارک اور سوئی گیس کا تحفہ میں نے دیا اس کے علاوہ جو بھی ترقیاتی اسکیمیںعوام کو ملی ہیں وہ بھی ہم نے دیں لیکن ہمارے بعد شہیدوں کے نام پر جو ٹھگ منتخب ہوکر آئے انہوں نے عوام کی خدمت کے […]

.....................................................

سندھ کی عوام غیر تمند ہے اس نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے۔ ذوالفقار مرزا

سندھ کی عوام غیر تمند ہے اس نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے۔ ذوالفقار مرزا

تلہار (نمائندہ) سندھ کی عوام غیر تمند ہے اس نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے وہ ان لٹیروں کوہر گز کامیاب ہونے نہیں دے گی جو سندھ کے غریب عوام کے بچوں کے مستقبل پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیںان حکمرانوں نے جمہوریت کے نام پر عوام کو بہت لوٹا ہے۔ اب ان […]

.....................................................

بدین میں چیئرمین شپ کے لیئے پیپلز پارٹی اور ذوالفقار مرزا کے درمیاں مقابلہ

بدین میں چیئرمین شپ کے لیئے پیپلز پارٹی اور ذوالفقار مرزا کے درمیاں مقابلہ

بدین (عمران عباس) ضلع کونسل بدین میں چیئرمین شپ حاصل کرنے کے لیئے پیپلز پارٹی اور ذوالفقار مرزا کے درمیاں سخت مقابلہ، دونوں گروپوں کی جانب سے چیئرمین لانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ دونوں گروپوں کی جانب سے یہ دعوے بھی کیئے جا رہے ہیں کہ وہ اکثریت میں ہیں جبکہ ایک یوسی […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرائے جائیں، اپوزیشن کا مطالبہ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرائے جائیں، اپوزیشن کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) ذوالفقار مرزا اور سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے نتائج کو کالعدم قرار دینے اور نئے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں ارباب غلام رحیم کی قیام گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار […]

.....................................................

جلد ہی اپنی نئی سیاسی پارٹی بنا کر رجسٹرڈ کراﺅں گا: ذوالفقار مرزا

جلد ہی اپنی نئی سیاسی پارٹی بنا کر رجسٹرڈ کراﺅں گا: ذوالفقار مرزا

بدین (عمران عباس) سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کے جلد ہی اپنی نئی سیاسی پارٹی بنا کر رجسٹرڈ کراﺅں گا اور پھر پورے سندھ کا دورا بھی کروں گا وہ آج اپنی رہائش گاہ مرزا فارم ھا ﺅس پر میڈیا سے باتیں کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کے میرا مقابلا […]

.....................................................
Page 1 of 8123Next ›Last »