بارہ کہو میں مارے جانے والے خود کش بمبار کے حوالے سے اہم پیشرفت

Tell twelve

Tell twelve

بارہ کہو میں مارے جانے والے خود کش بمبار کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گرفتار ہونے والے دو ملزمان بم بنانے کے ماہر نکلے بارہ کہومیں خودکش بمبارکے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق ہفتے کو ذکا اللہ کے بھائیوں کے ساتھ حراست میں لئیگئے دو ملزمان نواز اعجاز بم بنانے ماہر تھے۔

نواز اور اعجاز کیمیکل فیکٹری میں کام کرتے تھے بارہ کہو مسجد میں حملے کے لئے تیار کیا جانے والا بم بھی نواز اور اعجاز نے بنایا تھا۔ حساس اداروں نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آور ذکا اللہ کے والدنبی بخش تین بھائیوں امان اللہ، احسان اللہ اور ثنااللہ سمیت علاقہ کے رہائشی نواز اور اعجاز کو بھی گرفتار کیا تھا۔