ٹیکساس کے چڑیا گھر میں دو سر والا کچھوا نمائش کے لیے پیش

Tortoise

Tortoise

ہیوسٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والامیں دوسر والا کچھوا نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا۔

سین اینٹونیو نامی چڑیا گھرکے فریڈرک ایکوریم میں موجود اس کچھوے کے دو سر ہیں۔ غیر معمولی طور پر دو سروں کا حامل یہ کچھوا مکمل صحتمند ہونے کیساتھ ساتھ چلنے و تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔