تھائی لینڈ: اسکول بس کو حادثہ، 13 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک

Thailand

Thailand

تائی پے (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں اسکول بس حادثے میں 13 طلبا اور اساتذہ ہلاک ہوگئے۔تھائی پولیس کے مطابق طلبا کی سیاحتی بس مشرقی تھائی لینڈ جارہی تھی کہ بس قابو سے باہر ہوگئی اور سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکر اگئی، بس حادثے میں 2 اساتذہ سمیت 15 افراد ہلاک ہوئے۔بس میں ا0 سے 15 سال کی عمر کے طلبا سوار تھے حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے تلاش شروع کردی۔