نوجوان شاعر ملک جمشید اعظم کے شاعری کلام کی عوام میں بھرپور پذیرائی

Malik Jamshaid Azam

Malik Jamshaid Azam

لاہور (نامہ نگار) نوجوان شاعر، کالم نگار اور سیاسی و سماجی شخصیت ملک جمشید اعظم کی شاعری جو کہ اس وقت سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس کے ذریعے منظر عام پرآرہی ہے کو عوام بہت پسند کر رہی ہے۔

ملک جمشیدکے تمام شعر جدید دور کے تقاضوں کے مطابق لکھے گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام ان کے شعروں کو سراہنے کے ساتھ ساتھ ان سے شاعری مجموعہ پر ایک کتاب لکھنے کی بھی فرمائش کر رہی ہے۔