تھری ڈی فلم سٹالن گریڈ کا نیا ٹریلر جاری

Stalin Grade

Stalin Grade

لاس اینجلس (جیوڈیسک) جنگ عظیم دوئم پر بنی تھری ڈی فلم سٹالن گریڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم جنگ عظیم دوئم کے دوران نازی اور سوویت افواج کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے واقعے کو بیان کرتی ہے جب اپنے عزم کے پکے سویت فوجی جنگ سے تباہ حال اپنے شہر کی ایک عمارت کو نازیوں سے چھڑانے کے لئے آریشن کرتے ہیں۔

آپریشن میں بڑی تعداد میں شہریوں کا بھی نقصان ہوتا ہے۔ تھری ڈی ورژن میں بنی فلم اٹھائیس فروری کو پردہ اسکرین کی زینت بنے گی۔