ترکی، کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا

Turkey Coronavirus

Turkey Coronavirus

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد مصمم اور ثابت قدمی سے جاری ہے۔ نئے کیسسز اور خاصکر وائرس سے اموات کی تعداد میں روز بروز گرواٹ کا مشاہدہ ہو رہا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید مریض جان کی بازی ہار بیٹھے۔ جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 4 ہزار 778 تک ہو گیا ہے۔

اسی دورانیہ میں 41 ہزار 13 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد ایک ہزار 195 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ۔

اسی دوران 1 ہزر 242 مریض روبہ صحت بھی ہوئے جس کے بعد وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 49 ہزار 102 تک ہو گئی۔