امریکا : اڈاہو کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی بے قابو

New York

New York

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکا میں ریاست Idaho کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز جدوجہد کررہے ہیں، آگ کے خطرے کے پیش نظر 2 س وگھر خالی کرالیے گئے ہیں۔ بلین کاونٹی شیرف ریمسے اور ان کے نائب اہلکاروں نے گھر گھر جا کر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی۔

ایک ہزار3 سو گھروں سے زائد کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، آگ سے 92 ہزار ایکڑ کا رقبہ جل رہا ہے، ایک ہزار 6 سو فائر فائٹرز اور ہیلی کاپٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔