امریکی صدر کی سالگرہ پر وائٹ ہاس میں خصوصی تقریب

Barack Obama

Barack Obama

امریکی (جیوڈیسک) صدر باراک اوباما 52 سال کے ہو گئے اس حوالے وائٹ ہاس میں شاندار تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔ وائٹ ہاس میں ایک فلاحی تنظیم نے امریکی صدر کی سالگرہ کا اہتمام کیا۔

تنظیم کے کارکنوں نے صدر اوباما کو برتھ ڈے وش کی اور ان کے لئے گیت بھی گایا۔ اس موقع امریکی صدر نے سب کا شکریہ ادا کیا اور تقریب کے شرکا کے لئے نیک تمناں کا اظہار کیا۔