امریکی شہر سیاٹل میں پانی کے غباروں سے دلچسپ جنگ

Seattle

Seattle

سیاٹل (جیوڈیسک) سیاٹل امریکی شہر سیاٹل میں دلچسپ جنگ چھڑ گئی۔ چار ہزار سے زائد شرکا نے پانی کیغبارے مار مار کر ایک دوسرے کو بھگویا۔

نگ برنگے غباروں سے ہونے والی اس لڑائی میں چار ہزار افراد ایک پارک میں جمع ہوئے اور پانی سے بھرے غبارے لے کر ایک دوسرے پر پل پڑے۔ انتظامیہ کے مطابق اس جنگ میں تین لاکھ غباروں کا استعمال کیا گیا۔ دلچسپ لڑائی کے شرکا لڑائی سے خوب محظوظ ہوئے۔