امریکی ریاست کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پر بم کی دھمکی دینے والا گرفتار

Boston Airport

Boston Airport

بوسٹن : امریکی ریاست کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پربم کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پربم کی دھمکی دینے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

چیکنگ کے دوران مشتبہ شخص سے کوئی خطرناک چیز برآمد نہیں ہوئی۔ امریکی ٹرانسپورٹ سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے مطابق مشتبہ شخص کی دھمکی کی وجہ سے 2 پروازوں کی راونگی میں تاخیر ہوئی۔