امریکا اور اردن کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

U.S. - Aordan Army

U.S. – Aordan Army

امریکا (جیوڈیسک) امریکا اور اردن کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ اردن میں ہونے والی مشترکہ فوجی مشقیں بیس جون تک جاری رہیں گی۔ جنگی مشقوں کا مقصد قومی سیکیورٹی کو درپیش چیلنجز اور دہشگردی کے خطرات سے نمٹنا ہے۔

امریکا کی طرف سے اردن میں پیٹریاٹ میزائلوں کی تنصیب اور اردن کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی کے اعلان کی روس نے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کی خانہ جنگی کو بھڑکانے کے لئے اسلحہ فراہم کر رہے ہیں۔