دنیا کو امن کا پیغام دینیکے لئے افغان نوجوانوںنے اڑائے گلابی غبارے

Afghanistan

Afghanistan

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان اور پوری دنیا کو امن کا پیغام دینے کیلیینیو یارک کے ایک آرٹسٹ نیکابل میں افغان نوجوانوں کے ساتھ اڑائے ہوا میں دس ہزار گلابی غبارے بچوں اور بڑوں کے ہاتھوں میں یہ گلابی غبارے حقیقت میں کوئی اہمیت نہیں رکھتے لیکن جس مقصد سے یہ ہوا میں اڑائیگئے اس سے اس کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

جی ہاں نیو یارک کے ایک آرٹسٹ نے افغانی نوجوانوں کے ساتھ شورش زدہ افغانستان اور پوری دنیا کو امن اور محبت کا پیغام دینے کے لیے کابل کی گلیوں سے اڑائے دس ہزار گلابی غبارے۔

اس موقع پہ افغانی نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ فضا میں معلق ایک ایک غبا رہ پوری دنیا میں افغان عوام کی جانب سے امن سلامتی اور خوشیوں کا پیغام دیگا۔