عالمی ریکارڈ ہولڈر حارث منظور کو فوج کے ساتھ ایک دن گزارنے کی اجازت مل گئی

Raheel Sharif

Raheel Sharif

راولپنڈی (جیوڈیسک) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے 9سالہ عالمی ریکارڈ یافتہ پاکستانی بچے کی صلاحیتوں کااعتراف کرتے ہوئے اولیول کے امتحان میں ریکارڈرزلٹ حاصل کرنے پر رائے حارث منظور کو مبار کباد دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حارث منظور کی درخواست پربری فوج کے سربراہ نے انہیں پاک فوج کیساتھ ایک دن فیلڈ میں گزارنے کی اجازت بھی دی۔