یمن میں خودکش حملہ ، 20 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

Yemen

Yemen

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں خود کش دھماکے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خودکش حملہ یمن کے دارالحکومت صنعا کے مرکزی علاقے التحریر اسکوائر میں کیا گیا۔

دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد امداددی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔