یمن میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ، امریکی محکمہ خارجہ

Yemen Department Of State

Yemen Department Of State

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے یمن میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یمن میں سفارتخانے کو کھول دیا گیا ہے۔ امریکی سفارت خانہ 2 ہفتے قبل القاعدہ کے حملے کے پیش نظر بند کر دیا گیا تھا۔