تہران: خاتون نے تیزاب پھینکنے والے کو معاف کردیا

iran women

تہران: ایران میں ایک خاتون نے ان پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو معاف کردیا امینہ بہرامی کہتی ہیں کہ وہ ملزم کو تیزاب سے اندھا کرنا نہیں چاہتی ۔
ایران میں سات سال پہلے ایک شخص ماجد مہودی نے شادی کی پیشکش مسترد کرنے پر خاتون پر خاتون پر تیزاب پھینکا تھا۔ جس کے باعث خاتون کو چہرہ مسخ ہوگیا اور امینہ بہرامی دونوں آنکھوں سے محروم ہوگئی۔
عدالت نے فیصلہ دیا کہ ماجد مہدوی پر تیزاب پھینک کر اس کو پندرہ سال تک قید میں رکھا جائے۔ آخری وقت میں امینہ نے تیزاب پھنکنے والے شخص کو معاف کرتے ہوئے کہاکہ وہ صرف انہیں علاج کیلئے ڈیڑہ لاکھ یورو فراہم کرے۔ کیونکہ ان کے پاس کی علاج کیلئے رقم نہیں ہے۔