الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے۔

نو منتخب عہدیداروں میں سرپرست اعلیٰ سید ارشاد حسین شاہ کاظمی ،صدر ملک امتیاز اقبال، سینئرنائب صدر ڈاکٹر محبوب حسین جراح ، نائب صدر ملک محبوب الحسین عدیل ، جنرل سیکرٹری محسن قیوم شیخ ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری زاہد محمود اعوان ،جوائنٹ سیکرٹری طارق اعوان اور سیکرٹری اطلاعات نذر حسین چودھری شامل ہیں۔