امریکا : سیاسی مہمات پر نجی کمپنیوں کے اثاثے، رقم خرچ کرنا خلاف آئین ہے

America

America

امریکا (جیوڈیسک)امریکی عدالت نے نجی کمپنیوں کی جانب سے انتخابی مہم پر رقم خرچ کرنے کو امریکی آئین کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔امریکا میں اس وقت صدارتی انتخابات کی گہما گہمی چل رہی ہیاور تشہیری مہم میں بھی روز بروز تیزی آرہی ہے۔ امریکی کمپنیوں اور امیدواروں کی جانب سے اس قانون کو عارضی طورپر ختم کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

جس کو مقامی عدالت نے فی الحال مسترد کر دیا ہے، امریکا کی وفاقی عدالت نے قرار دیا ہے کہ مینیسوٹا قانون کے تحت سیاسی مہمات پر کمپنیوں کے اثاثے اور رقم خرچ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔