انجلینا جولی کی فلم کا کروشیا میں پریمیئر

angelina jolie

angelina jolie

ہالی ووڈ ادا کارہ انجلینا جولی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ ایند ہنی کا کروشیا میں پریمیئر جولی کی شرکت نے تقریب کی رونک بڑھا دی۔

انیس سو بیانوے اور پچیانوے میں بوسنیا کی جنگ کے متعلق بننے والی اس فلم کی کہانے ایک ایسے جوڑے کی ہے۔ جو ایک دوسرے سے بیحد پیار کرتے ہیں۔ لیکن جب جنگ شروع ہوتی ہے۔ انہیں زبردستی ایک دوسرے کے خلاف محاذوں کا انتخاب کرنا پڑتاہے۔