ایرانی وزیرخارجہ صالحی شام پہنچ گئے ، صدربشار الاسد سے ملاقات

Bashar al-Assad Released

شام (جیو ڈیسک)دمشقایرانی وزیر خارجہ صالحی نے شام کے دورے پر صدر بشار الاسد سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں راہنماں نے شام کی موجودہ صورت حال سمیت علاقائی معاملات پر بھی گفتگو کی ۔

اس موقع پر شام کے وزیر خارجہ ولیدالملائم کاکہناہے کہ جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے۔