ایلون اینڈ دا چپ منک نمائش کے لئے تیار

movie

movie

تھری ڈی انیمیٹڈ فلم ایلون اینڈ دا چپ منک ۔ چپ ریکڈ دنیا بھر کے سینماوں میں نمائش کے لئے تیار ہے۔ اینیمیٹڈ فلموں کے شائقین کے لئے یہ بات کسی خوش خبری سے کم نہیں کہ ایلون اینڈ دا چپ منک پاکستان سمیت دنیا بھر کے سینماوں میں سولہ دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
فلم کی کاسٹ جیسٹن لونگ، میتھیو گرے اور جییسی مکارٹنی پر مشتمل ہے جس میں مرکزی کردار حادثاتی طور پر ایک ایسے جزیرے میں جا پہنچتے ہیں جہاں دلچسپ واقعات کا ایک سلسلہ ان کا انتظار کررہا ہوتا ہے۔