بنگلور:دیسی بوائز کا ریمپ پر دھمال

desi boyz

desi boyz

بالی وڈ کی آنے والی فلم دیسی نوائے کی اسٹار کاسٹ نے ریمپ پر واک کر کے دھمال ڈال دیا۔ بنگلور میں فیشن شو کے دوران جب جان ابراہیم اور اکشے کمار نے ریمپ میں اپنے مخصوص انداز میں رقص کیا تو سماں بندھ گیا۔
فلم کی ہیروین چترنگدا اور دیپیکا پڈوکون نے فیشن ڈئزایئنر رمیش ڈمپل کے ملبوسات کی نمائش کی دراصل ان اداکارون کا مقصد فیشن کی نہیں ابلکہ اپنی آنے والی فلم دیسی بوائز کی تشہیر تھا۔ فلم دو ہزار نو کے معاشی بحران کے پس منظر میں بنائی گئی ہے جو پچیس نومبر کو بھارت بھر میں ریلیز کی جا رہی ہے۔