ترکی : پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

Turkish police

Turkish police

ترکی (جیو ڈیسک) ترکی میں پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں۔ ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ترک شہر دیارباقر میں مظاہرین نے پولیس پر پتھرائو کیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے روایتی آنسو گیس کی شیلنگ اور جدید پانی کی توپ کا استعمال کیا۔ مظاہروں کے دوران کرد ارکان پارلیمنٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب کرد رہنمائوں نے جمہوری خود مختاری کے معاہدے کو ایک سال گزر جانے پر ریلی نکالنے کی کوشش کی۔