ترکی کے مشرقی حصے میں 5.2 شدت کا زلزلہ

earthquake

earthquake

ترکی کے مشرقی شہر وان میں تیسری بار زلزلہ، جھٹکوں نے عمارتوں کو ہلاکر رکھ دیا۔  غیر ملکی ایجنسی اور عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق مشرقی شہر وان میں پہلے بھی دو مرتبہ زلزہ آچکا ہے۔ تاہم آج آنے والے پانچ اشاریہ دو شدت کے زلزلے سے کسی جانے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
حکام کا کہناہ ے کہ پہلے دوبار زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شہرل خالی ہو چکا تھا۔ حکام کے مطابق زلزلے کا مرکز ملا قاسم گاں تھا۔ اس سے پہلے سات اعشاریہ دو اور پانچ اعشاریہ سات کے جھٹکوں نے شہر کو تباہ کردیا تھا۔