تلہ گنگ : سسٹنٹ کمشنر و ایڈ منسٹریٹر تلہ گنگ حسنین خالد سنپال کا تبادلہ

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)اسسٹنٹ کمشنر و ایڈ منسٹریٹر تلہ گنگ حسنین خالد سنپال کا تبادلہ ،انکی جگہ چکوال سے محمد تنویر کو تلہ گنگ میں نیا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈ منسٹریٹر تلہ گنگ حسنین خالد سنپال کو لاہور ہیڈ آفس بھیج دیا گیا جبکہ انکی جگہ اسسٹنٹ کمشنر چکوال سے محمد تنویر کو تعینات کیا گیا ہے۔محمد تنویر کا تعلق گلگت سے ہے اور وہ ان دنوں چکوال میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔