حلقہ پی پی 112کے سلسلہ میں آن لائن سروے رپورٹ جاری

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)انٹر نیٹ فیس بک پر PP112کے حلقے میں سروے کیا گیا جس میں عوام سے ان کی رائے طلب کی گئی فیس بک پر سٹی آف لالہ موسیٰ کے نام سے ایڈریس میں PP112کے حلقے میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔

ووٹنگ میں تقریباََ تما م سیاسی پارٹیوں کے پی پی 112کے راہنمائوں جن کی تعداد19ہے کے نام درج ہیں جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنمانوازش علی شیخ ایڈووکیٹ بھاری اکثریت سے سر فہرست ہیں۔