خیبر ایجنسی میں دستی بم پھٹنے سے 4 خواتین جاں بحق

 khyber agency

khyber agency

پشاور : (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دستی بم پھٹنے سے 4 خواتین جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔

تحصیل باڑہ کے علاقہ ملک دین خیل کے ایک گھر میں دستی بم پھٹنے سے 4 خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں اور ایک خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے ،لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔