راجہ حسن امیر خان کی شادی گزشتہ روز بخیر و خوبی انجام پائی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پرنسپل راجہ امیر احمد خان کے بیٹے راجہ حسن امیر خان کی شادی گزشتہ روز بخیر وخوبی انجام پائی دعوت ولیمہ میں مسلم لیگ نون تحصیل برنالہ کے صدر کرنل (ر) وقار احمد نور ،راجہ شاہد انورخان ،راجہ خورشید احمد ،راجہ آفتاب احمد ،راجہ منیر اللہ خان ،راجہ اشفاق احمد ،راجہ شاہد حمید خان ،محسن ظہیر خان ،راجہ امجد خان ،چوہدری رمضان ۔

دین کالا جاڑ عادل ظہیر خان ،نمبردار محمد بشیر کس بھینساں ،راجہ وسیم یونس ایڈوکیٹ ،راجہ شبیر احمد، ندیم انورایڈووکیٹ،حسنین نور وکی ، فہد خورشید ، راجہ جمروز خان ، علی امیر خان ، راجہ ظہور احمد خان ،راجہ خرم خان کے علاوہ سول سوسائٹی عوام علاقہ اور عزیزو اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔