رحمان نصیر مسلم لیگ ھاؤس میں سابق ناظم چودھری شفاعت حسین اور دیگر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

لاھور : این اے 107 گجرات سے ضمنی الیکشن لڑنے والے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار رحمان نصیر مسلم لیگ ھاؤس میں سابق ناظم چودھری شفاعت حسین ، سابق صوبائی وزیر تعلیم عمران مسعود اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ناصر محمود گل کے ھمراہ پریس کانفرنس کے دوران ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو دیئے گئے بیلٹ پیپرز کی کاپیاں دکھا رہے ہیں۔

Rehman Naseer PML House Press Conference

Rehman Naseer PML House Press Conference