روس میں یوم یکجہتی منایا جا رہا ہے

Russia Solidarity Day

Russia Solidarity Day

روس (جیوڈیسک) روس میں آج یوم یکجہتی منایا جا رہا ہے۔سترہویں صدی میں پولینڈ اور لاٹویا نے روس میں فوجی مداخلت کی تھی۔ حملہ آوروں کو شکست دینے کی یاد میں اس دن کے منانے کا فیصلہ دو ہزار پانچ میں کیا گیا۔ صدر ولادی میر پوٹن ماسکو کے ریڈ سکوائر میں عوامی عسکری جتھوں کے رہنماؤں کے مجسموں پر پھول چڑھائیں گے۔