سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق اور ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین آج دن 11بجے پریس کانفرنس کریں گے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق اور ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین آج دن 11بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

تفصیلات کیمطابق سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق اور ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین خان وزیر اعظم آذاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے دورہ بھمبر کے حوالے اور اپنے احتجاجی پروگرام کے حوالے سے آج دن 11بجے چوہدری انوار الحق کے ڈیرے پر پریس کانفرنس کرینگے جس میں اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔