سانحہ کوہستان: حساس اداروں نے ابتدائی رپورٹ پیش کر دی

Kohistan

Kohistan

سانحہ کوہستان: (جیو ڈیسک) حساس اداروں نے کوہستان فائرنگ واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں کے مطابق واقعہ جنوری میں مخصوص گروپ کی جانب سے آٹھ افراد کے قتل کا شاخسانہ ہے۔ جنوری میں وکیل نامی شخص کے قتل سے حالات کشیدہ ہو گئے تھے اور قتل کی تفتیش کرنے والے ڈی ایس پی کو بھی ہلاک کر دیا گیا تھا۔

حساس اداروں کے مطابق وکیل نامی شخص کے قتل میں ملوث چار افراد تاحال مفرور ہیں۔