سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو چوتھا ون ڈے ہرادیا

thisara perera

thisara perera

چوتھے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ ساتھ افریقہ کو سیریز میں تین ایک کی برتری حاصل ہے۔
کمبرلے میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کو دو سو ننانوے رنزبنائے اور سری لنکا کو جیتنے کے لیئے تین سو رنز کا ہد ف دیا۔جس کے جواب میں سری لنکن ٹیم نے ہد ف اڑتالیس اعشاریہ چار اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
سری لنکن کی جانب سے د لشان نے ستاسی رنز بنائے جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کی جانب سے ڈی ولیئر نے چھیانوے رنز بنائے۔ سری لنکا کی اس فتح کے بعد سیریز میں جنوبی افریقہ کو تین ایک کی برتری حاصل ہے۔