سینڈی طوفان نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا ، باراک اوباما

Barack Obama

Barack Obama

امریکہ (جیوڈیسک) صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ سینڈی سے تباہی کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا، متاثرین کے ساتھ ہیں۔ واشنگٹن میں ریڈکراس کے ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ طوفان نے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تباہی سے نمٹنے کیلئے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں۔