سی این جی ہڑتال: خیبرپختوانخواہ میں ختم،بلوچستان میں مخر

CNG

CNG

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سی این جی کی ہڑتال ختم ، بلوچستان میں مخر جبکہ پنجاب میں جزوی ہڑتال جاری ہے۔ سندھ میں لوڈ منیجمنٹ کے تحت سی این جی اسٹیشن بند ہیں۔

نئیمالی سال کیبجٹ میں سی این جی پر ٹیکس کی حکومتی تجویز کیخلاف آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن احتجاج کررہی ہے ۔ پشاور میں ایاین پی کیسینیٹرالیاس بلور نے سی این جی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کیچیئرمین پرویزخٹک سے ملاقات کی اور انہیں ہڑتال ختم کرنے پرآمادہ کر لیا۔

بلوچستان سی این جی ایسوسی ایشن نے بھی بہتر گھنٹوں کیلئے ہڑتال مخرکردی ہے۔ایسوسی ایشن کیصدرقیام الدین آغاکیمطابق صوبے میں عوامی مشکلات کیباعث ہڑتال موخر کی گئی ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کیچیئرمین غیاث پراچہ نیلاہور میں بتایا کہ پنجاب بھرمیں ہڑتال جاری ہے۔ فیصل آباد میں سی این جی اسٹیشن مالکان نے جزوی ہڑتال کی۔ بعض مقامات پرایسوسی ایشن کیدبا پرکھلیہوئیاسٹیشن بند کرائیگئے ۔شہریوں کوہڑتال کیباعث شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ بھرمیں گیس لوڈمنیجمنٹ کیتحت سی این جی اسٹیشنز پیرکی صبح سات بجیتک بند رہیں گے۔