شام سے سیکڑوں افراد کی نقل مکانی

Syrians flee

Syrians flee

شام میں جاری تشدد کی لہر سے پریشان ہو کر کئی افراد ملک چھوڑ کر اردن کی جانب نقل مکانی کررہے ہیں۔  روس نے کہا ہے کہ شام میں خانہ جنگی کی صورتحال ہے جبکہ ترکی نے عالمی برادری کو شام میں جاری غیر یقینی حالات اور افراتفری کا نوٹس نہ لینے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ ارد ن اور دوسرے پڑوسی ممالک میں پناہ حاصل کر رہے ہیں۔